Blog
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ
نومبر 16, 20241820وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ کیاہے،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف ...پاکستان سےمذاکرات، آئی ایم ایف نےاعلامیہ جاری کردیا
نومبر 16, 20242320بین الاقوامی مالیت فنڈزادارے(آئی ایم ایف )نےپاکستان کےساتھ مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کےمطابق پاکستان سے12سے15نومبرتک مشن چیف کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے،وفاقی حکومت کیساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں سےبھی ...کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال
نومبر 16, 20242010ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق 9 نومبر کو ریلوے سٹیشن پر ناخوشگوار واقعہ کے ...یوٹیوب سے پیسے کمانا اب اور بھی آسان،کمپنی نے نیا ذریعہ متعارف کرا دیا
نومبر 16, 20241560یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ، دنیا کی معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ سے پیسے کمانا اب اور بھی آسان، کمپنی نے نیا ذریعہ متعارف کرا دیا ۔ اگر آپ یوٹیوب پر ...احتجاج کی کال:پی ٹی آئی کی پشاورمیں بڑی بیٹھک
نومبر 16, 20241310احتجاج کی کال کےحوالےسےتحریک انصاف کی پشاورمیں بڑی بیٹھک ہوئی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی 24نومبرکےاحتجاج کی کال کےلئے حکمت عملی پر مشاورت کےلئے چیئرمین بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت پشاورمیں اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس ...سموگ کاروگ:مزیدپابندیاں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ
نومبر 16, 20242110لاہور سمیت پنجاب میں سموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں لگادی گئیں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 24نومبرتک اضافہ کردیاگیا،ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہور اور ...سندھ کابینہ میں ردوبدل اورقلمدان کی تبدیلیاں
نومبر 16, 20241590سندھ کابینہ میں ردوبدل اورقلمدان کی تبدیلیاں کردی گئیں۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوٹیفکیشن کےمطابق مکیش چاولہ کوایک بار پھر وزیر ایکسائز تعینات کردیاگیا، دوست علی راہموں کوصوبائی وزیرسےمشیربنادیاگیا،محمدعلی ملکانی کولائیواسٹاک فشریزکامحکمہ ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزٹریفک کیلئے بند
نومبر 16, 20241720دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ انتہائی کم ہونےپرموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کے لئے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھنداورسموگ کی وجہ سے بند،لاہورسیالکوٹ موٹروےپر دھند اور سموگ کی وجہ ...کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
نومبر 16, 20241900جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ...ٹیسلا کے سولر چارجنگ والے موبائل فونز کی حقیقت کیا؟
نومبر 16, 20248430ٹیسلا کے سولر چارجنگ والے موبائل فونز کی حقیقت کیا ہے؟ایلون مسک نے ٹیسلا موبائل سے متعلق سوال پر کیا جواب دیاتفصیلات سامنے آ گئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اِن دنوں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















