Blog
آئینی بینچ کی پہلی سماعت:ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق اقدامات کی رپورٹ طلب
نومبر 14, 20241430سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی پہلی سماعت پر تمام صوبوں سےماحولیاتی آلودگی کےاقدامات کی رپوٹ طلب کرلی گئی۔ 26ویں آئینی ترمیم کےبعدآج سپریم کورٹ میں آئینی بینچ نےکیسزکی سماعت کی ،جسٹس ...آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی سرفہرست
نومبر 14, 20241650ائیرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےکےباعث آلودگی کے اعتبار سےلاہورشہرآج بھی دنیابھرپہلےنمبربراجمان ہے۔شہرکااےکیوآئی بڑھنے سے مختلف قسم کی بیماریاں جنم لینےلگ گئیں۔ ماحولیات کی عالمی ویب سائٹ کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق آلودگی ...ٹی 10لیگ :پی سی بی نے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے
نومبر 14, 20241580پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےٹی 10لیگ کےلئے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے جن کھلاڑیوں کواین اوسی جاری ہوا،ان میں عمادوسیم ،عثمان طارق اورمحمدعامربھی شامل ہیں۔ سلمان ارشاد،افتخاراحمداورآصف علی ...چیمپئنزٹرافی کاشیڈول آئی سی سی کیلئے بڑامسئلہ بن گیا
نومبر 14, 20241860چیمپئنزٹرافی کاشیڈول جاری کرنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کےلئے بڑامسئلہ بن گیا۔ ذرائع کےمطابق براڈکاسٹرزنےآئی سی سی سےچیمپئنزٹرافی کاشیڈول فوری جاری کرنےکامطالبہ کردیا۔ ذرائع نےکہاہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ...پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال،پنجاب اسمبلی اراکین پشاورطلب
نومبر 14, 20241640تحریک انصاف کےاحتجاج کی کال کےباعث پنجاب اسمبلی کےاراکین کوکل پشاورطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کے24نومبرکےاحتجاج کی کال کےباعث بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےاراکین ...بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں،ممتاززہرابلوچ
نومبر 14, 20241910ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کی ہفتہ وارصحافیوں کوبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ متعددشہریوں کی جان لینےوالےبدقسمت دہشتگردحملےکی تحقیقات جاری ہے،کچھ سال قبل ایک ...امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ
نومبر 14, 20242640طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ،لاہور تعلیمی بورڈ نے آئندہ سال میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان سے بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانے کا فیصلہ ...دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز
نومبر 14, 20242540فضائی مسافروں اور نقل وحمل کے حوالے سے اہم پیشرفت ، دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز ہو گیا۔ امارتی ذرائع کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ...آج سے 16 نومبر تک بارشیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 14, 20241320بارشیں ہی بارشیں ،آج سے 16 نومبر تک کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے سموگ سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبالائی علاقوں میں ...ایپل کا آئی فون ایس ای4 :مارچ 2025 میں متعارف کرایا جائے گا
نومبر 14, 20246290ایپل کی طرف سے نیا ماڈل متعارف کروانے کی تیاری،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئندہ برس کونسا ماڈل لانچ کرے گی؟تازہ ترین لیکس سامنے آ گئیں۔ لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















