Blog
وزیراعظم نےایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
نومبر 14, 20242140وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایکشن پلان کےتحت ایپکس کمیٹی کااجلاس پیرکوطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری وسول قیادت اورصوبائی وزرائےاعلیٰ شرکت کرینگے،ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں قومی سلامتی کےاداروں کےسربراہان بھی شرکت ...نوازشریف سےخواجہ آصف کی ملاقات:لندن واقعہ کی تفصیلات بتادیں
نومبر 14, 20242070صدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف سےخواجہ آصف نےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعہ کی تفصیلات بتادیں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےسابق وزیراعظم نوازشریف سےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعے پرقائدکوتفصیلات بتائیں،جس پر صدرمسلم ...توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد
نومبر 14, 20242150توشہ خانہ ٹوریفرنس میں عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ توشہ خانہ ٹوریفرنس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ ...ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کررہی ہے،بلاول بھٹو
نومبر 14, 20242470چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ جوڈیشل کمیشن سےاحتجاجاً الگ ہوا،اگرجوڈیشل کمیشن میں ہوتاتوآئینی بینچ میں فرق پربات ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکی کمی
نومبر 14, 20242010مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 5500روپےکی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ...اداکارہ لیلیٰ زبیری نےنئےاورپرانےفنکاروں میں فرق بتادیا
نومبر 14, 20242990باکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری نےانڈسٹری میں نئے اور پرانے فنکاروں میں فرق بتادیا۔ اداکارہ لیلیٰ زبیر ی نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پران ...سعودی عرب کی تیل سہولت پرآئی ایم ایف نےخدشات کااظہارکردیا
نومبر 14, 20243000سعودی عرب کی جانب سے3کھرب33ارب روپےکی تیل سہولت پربین الاقوامی ادارے(آئی ایم یف ) نےخدشات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کےپاس سعودی عرب کےتیل سہولت کےعلاوہ بھی پلان موجودہے،جس کےبارےمیں تفصیلات بتانےسےانکارکردیا۔ ذرائع ...پہلاٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کوشکست
نومبر 14, 20241430پاکستان اورآسٹریلیاکےمابین پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کوآسٹریلوی ٹیم سے 29 رنزسےشکست سامناکرناپڑا۔ بارش کےباعث میچ تاخیرسےشروع جس کی وجہ میچ کو7،7اوورزتک محدودکردیاگیاتھا۔ برسبین میں کھیلےگئےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےٹاس ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی کشمکش کاشکارپی سی بی کےخط کاجواب نہ دیا
نومبر 14, 20241830چیمپئنزٹرافی کےمعاملےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کشمکش کا شکار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کےخط کاتاحال جواب نہ دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزٹرافی کےحوالےسےچندروزقبل آئی سی سی کوبھارت کےپاکستان نہ ...پینٹاگون میں بڑےعہدوں پراکھاڑپچھاڑکیلئے لسٹیں بنانےکاآغاز
نومبر 14, 20241750نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی عبوری ٹیم نےپینٹاگون میں بڑےعہدوں پراکھاڑپچھاڑکیلئے لسٹیں بنانےکاآغازکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی عبوری ٹیم نے متعدد پینٹاگون افسران کو عہدوں سے برطرف کرنے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















