Blog
این ایف سی پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں،کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ،وزیر خزانہ
نومبر 16, 20241860وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ این ایف سی پرنظرثانی کی ضرورت نہیں اورنہ ہی کوئی منی بجٹ آرہاہے۔ نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے دورے کا ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکااعلان کردیا
نومبر 16, 20241790انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکےشیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےاعلان کردہ شیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےٹورکاآغازآج اسلام آبادسےہوگا،اسلام آبادمیں ٹرافی کوسکول کالجزاورمختلف جگہوں پر لےجایا جائے گا،دامن کوہ،فیصل مسجد ...جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت
نومبر 16, 20241730سانحہ 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی،شیخ رشید،شیریں مزاری سمیت دیگرکی درخواست بریت پردلائل مکمل ہوگئے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے9مئی ...دوسراٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کو 13رنزسےشکست
نومبر 16, 20242040دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا کےہاتھوں پاکستان کو13رنزسےشکست ہوئی،آسٹریلوی ٹیم نے سیریزمیں 2-0سےبرتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلےگئےمیچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔جوکہ کافی منافابخش ثابت ہوا۔ آسٹریلیانےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کابڑااقدام،اہم پلان تیار
نومبر 16, 20241260چیمپئنزٹرافی ،شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان نےویزےجاری کرنےکا پلان شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کرکٹ فینز کو ویزے جاری کرنے کا پلان شروع کردیا،حکومت کی جانب سے کرکٹ فینز کو بڑی ...چین کابڑاکارنامہ:اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب
نومبر 16, 20242640چین کابڑاکارنامہ،اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب ہوگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق چین کےدنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم نےگرڈکوبجلی دیناشروع کردی ،دنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم سےچین ایک گیگاواٹ بجلی حاصل کریگا۔ خبرایجنسی کےمطابق چائنہ انرجی ...سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ
نومبر 16, 20241710پاکستان میں سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ کیاگیا۔ گزشتہ رات سپرمون کانظارہ پاکستانی وفت کےمطابق رات 2بجکر28منٹ پرعروج پررہا،سپرمون کےدوران چاند14فیصدبڑااور30فیصدزیادہ روشن نظرآتاہے۔ سپرمون کےدوران زمین،چاندکامجموعی فاصلہ3لاکھ60ہزار378کلومیٹررہ جاتاہے۔ ماہرفلکیات کےمطابق چاندزمین کےقریب ترین ...خیبرپختونخوامیں بارش، اےکیوآئی میں بہتری،موسم خوشگوار
نومبر 16, 20242570خیبرپختونخوامیں بارش سےایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آنےسےفضائی آلودگی میں واضح کمی ہوگئی،بادل برستےہی موسم خوشگوارہوگیا۔ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں بارش کےبعدپشاورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آگئی۔پشاورمیں کئی دن بعداےکیوآئی 100 سےگرنے سے96 ریکارڈ کیاگیا۔ ...عدنان صدیقی سے برطانوی بادشاہ کی ملاقات،پاکستان آنےکی خواہش کااظہار
نومبر 16, 20243210پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارعدنان صدیقی کی برطانوی بادشاہ سے ملاقات ہوئی،شاہ چارلس نے پاکستان آنےکی خواہش کااظہار کیا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئرترین اداکارعدنان صدیقی برطانیہ میں ہونےوالی ایک تقریب میں شریک ہوئےجس میں اداکارنےپاکستان ...صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی کی قیمت میں کمی
نومبر 16, 20243000صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں ایک روپے1پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سی پی پی اےنےاکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائرکر دی، نیپرا اتھارٹی 26نومبر کوعوامی سماعت کرےگی۔ سی پی پی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















