Blog
چیف جسٹس اورانکےوزراکےساتھ جوہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں،شیخ رشید
نومبر 14, 20241280سابق وفاقی وزیرشیخ رشیدنےکہاہےکہ اب جوسابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورانکےوزراکےساتھ ہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمدکاکچہری میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ مجھےیہ نہیں پتہ ٹرمپ کےآنےسےسیاسی تبدیلی ...جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے،مولانافضل الرحمان
نومبر 14, 20241740سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے۔ سربراہ جےیوآئی(ف)مولانافضل الرحمان کا لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہمیشہ آئین اورجمہوریت پرشب خون ماراگیا،جمہوریت کی کمزوری میں ...ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا،نوازشریف
نومبر 14, 20242410سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتا توآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔ لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کی ترقی کاپہیہ اب دوبارہ چل پڑاہے،دعاہےکہ پاکستان کی ترقی ...آئی ایم ایف کاپاکستان سےزراعت پرٹیکس بڑھانےکامطالبہ
نومبر 14, 20241800بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےزراعت پرسالانہ45فیصدٹیکس عائدکرنےکامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاچوتھادورآج ہوگا،مذاکرات میں زرعی شعبےسےانکم ٹیکس کےمعاملات پرخصوصی سیشنزہوں گے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان میں زرعی شعبےسےانکم ...دھندکاراج:موٹرویزمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
نومبر 14, 20242510شدیددھندکی وجہ سے حدنگاہ انتہائی کم ہونےکےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ لاہورسیالکوٹ موٹر وے دھند اورسموگ کی وجہ سےبندکردی گئی،موٹروےایم 2پرشیخوپورہ سےکوٹ مومن تک ...موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنےکیلئےپاکستان کوعالمی برادری کی مددکی ضرورت ہے،وزیراعظم
نومبر 13, 20241640وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسمیاتی تبدیلی سےنمنٹےکےلئے پاکستان کوعالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے۔ باکومیں کوپ29کلائیمٹ ایکشن سربراہی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آذربائیجان کوکوپ29کےکامیاب انعقاد پر ...سیاسی میدان میں ہلچل:عمران خان نےاحتجاج کی کال دیدی
نومبر 13, 20241860سیاسی میدان میں ہلچل،بانی تحریک انصاف عمران خان نے 24نومبرکواسلام آباد میں احتجاج کی کال دےدی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ عمران خان نے 24 نومبر کو ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
نومبر 13, 20241850مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 1400 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونےکی قیمت 2لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10گرام ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کےمؤقف پرآئی سی سی کی پریشانیوں میں اضافہ
نومبر 13, 20241820پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کےسخت مؤقف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی پریشانیوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کےمطابق بھارت کی جانب سےچیمپئنزٹرافی کےایونٹ میں پاکستان آنےسےانکاراورپھربھارتی میڈیاکی طرف سےہائبرڈماڈل ...پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی کامیلہ کل سجےگا
نومبر 13, 20241760پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سریزکاآغازکل سےہوگا،پہلاٹی ٹوئنٹی برسبین میں کھیلاجائےگا۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل آسٹریلیاکےشہر برسبین میں کھیلا جائے گا۔کپتان محمد رضوان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















