Blog
پنجاب بندہورہاہے،حکمران دنیاکےپرفضامقامات کی سیر کر رہے ہیں،زرتاج گل
نومبر 13, 20241460رہنماپی ٹی آئی زرتاج گل نےکہاہےکہ پنجاب بندہورہاہے،حکمران دنیا کے پر فضامقامات کی سیر کر رہے ہیں۔ رہنماتحریک انصاف زرتاج گل کاکہناتھاکہ مریم نوازاورپنجاب حکومت کوسموگ پرپہلےسےجواقدامات کرنےتھےوہ نہ کیے،وزیراعلیٰ13کروڑشہریوں کو چھوڑ ...چیمپئنزٹرافی میں بھارتی ٹیم آئےگی ویلکم کریں گے،محمدرضوان
نومبر 13, 20241270پاکستان ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی میں بھارتی ٹیم آئےگی ویلکم کریں گے۔ برسبین میں پاکستان ٹیم کے کپتان محمدرضوان کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتےہیں توچیلنجزتوآتےہیں،آسٹریلیامیں ...ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کروایاجائےگا ؟
نومبر 13, 20241330آئی فون کے شوقین صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کروایا جائےگا اور وہ دیکھنے میں کیسا ہوگا؟تازہ ترین لیکس میں تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...جعلی حکومت کچھ بھی کرےان کاآخری وقت آپہنچاہے،بیرسٹرسیف
نومبر 13, 20242330مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف نےکہاہےکہ جعلی حکومت کچھ بھی کرےان کاآخری وقت آپہنچاہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ احتجاج کےلئے بانی پی ٹی آئی کی فائنل کال کاانتظارہے،تحریک انصاف احتجاج کی ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
نومبر 13, 20242540یااللہ خیر!اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے۔شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ...دھنداندھادھند:موٹرویزمختلف مقامات سےبند
نومبر 13, 20241290دھنداندھادھند:موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2پنڈی بھٹیاں سےکوٹ مومن انٹرچینج تک دھندکی وجہ سےبندرہی،موٹروےایم3پرلاہورسےدرخانہ تک دھنداورسموگ کی وجہ سےٹریفک معطل،سموگ کےباعث موٹروےایم4پرملتان سےٹوبہ ٹیک سنگھ تک ٹریفک معطل رہی،ایم5ملتان ...ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کاسامناہے،وزیراعظم
نومبر 12, 20241850وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کاسامناہے۔ باکومیں پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کانفرنس کےشرکاکوخوش آمدیدکہتاہوں،موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنےکیلئے یواین فریم ورک پرعمل کرناہوگا،ہمیں ماحولیاتی ...اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئےپی ٹی آئی رہنماؤں کوپولیس نے چھوڑدیا
نومبر 12, 20242100اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئے تحریک انصاف کےرہنماؤں کو پولیس نےکچھ دیربعدچھوڑدیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےلئے آنے والے پی ٹی آئی کےرہنماؤں کوپولیس نےحراست میں لےلیاتھا،جن ...سموگ کیس:حکومت کولانگ ٹرم پالیسزبنانےکی ضرورت ہے،عدالت
نومبر 12, 20241880سموگ کیس میں جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ حکومت کولانگ ٹرم پالیسزبنانےکی ضرورت ہے، حکومت کو محض پالیسی پیپرز سے آگے جانا ہوگا، ایسے کام نہیں چلےگا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےلئےدائردرخواستوں پرسماعت ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی بڑی کمی
نومبر 12, 20241730مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 7ہزارروپےکی بڑی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 70 ہزار 500 ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















