Blog
وزیراعظم شہبازشریف کوپ29اجلاس میں شرکت کیلئےآذربائیجان پہنچ گئے
نومبر 12, 20241550وزیراعظم شہبازشریف کوپ29کےسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے3روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے۔ آذربائیجان پہنچنےپروزیردفاعی صنعت وگاروالح اوعلونےوزیراعظم شہبازشریف کااستقبال کیا،وزیراعظم کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیراطلاعات عطاتارڑ اورمعاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔وزیراعظم دورہ آذربائیجان ...سائنسدان نے لچکدار سولر سیلز تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی
نومبر 12, 20243040سولرٹیکنالوجی کی تیاری میں اہم پیشرفت،جاپانی سائنسدانوں نے ایسا لچکدار سولر پینل تیار کرلیا جس کو مستقبل میں وئیر ایبل ڈیوائسز کیلئے استعمال کیا جاسکے گا۔ جاپان کے ریکن( Riken )ریسرچ انسٹیٹیوٹ ...مقدمات کےچالان کامعاملہ:عدالت نےپراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی
نومبر 12, 20241210مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس میں لاہورہائیکورٹ نے پراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں درج مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےریمارکس ...بدترین سموگ:محکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا
نومبر 12, 20241740پنجاب میں بدترین سموگ کےپیش نظرمحکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ نےعدالت کی روشنی میں نئی حکمت عملی تیارکرلی۔جس کےمطابق دھواں چھوڑتی ایل ٹی وی گاڑیوں کوپہلی بار ...اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سےعالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،وزیراعظم
نومبر 12, 20241440وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سے عالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،جنگی جرائم پراسرائیل کوکٹہرےمیں لاکراحتساب کرناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا عرب اسلامک سربراہی اجلاس سےخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل ...فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلئےاہل ہے، ولی عہدمحمدبن سلمان
نومبر 11, 20243220سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان نےکہاہےکہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے۔ ہم نے دو ریاستی حل کی حمایت کے لیے عالمی سطح پر روابط شروع کیے ہیں۔ سعودی ...حکومت ڈی سیزکی ڈیوٹی لگائےسڑکوں پرچیکنگ کریں،عدالت کےریمارکس
نومبر 11, 20241700سموگ تدارک کےحوالےسےکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیےکہ پنجاب حکومت ڈی سیزاوراےسیزکی ڈیوٹی لگائےکہ اپنے دفاتر سے نکل کر سڑکوں پر چیکنگ کریں۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےحوالےسےدرخواستوں پرسماعت ...سیلفی کےشوق نےاداکارہ مشی خان کوزمین پرگرادیا
نومبر 11, 20242080پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ وشوہوسٹ مشی خان لائیوشوکےدوران سیلفی لیتے ہوئے صوفے سے زمین پرگرپڑیں۔ اداکارہ مشی خان نجی چینل پرایک شوکی میزبانی کرتی ہیں ،اداکارہ لائیوشو کے دوران سیلفی لینےلگی تووہ ...سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
نومبر 11, 20241840سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسےجانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسے فی تولہ 2 لاکھ 77 ...سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟حکومت نےحج پالیسی کااعلان کردیا
نومبر 11, 20242560سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چودھری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےوفاقی وزیرمذہبی امور چودھری سالک ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















