Blog
بادل برسیں گےیاسموگ کاراج رہےگا،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
نومبر 11, 20241860ملک بھرمیں کہیں بادل برسیں گےکہیں سموگ اوردھندکاراج رہےگامحکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر ...گوگل میپس کا ایسا نیا فیچر جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا
نومبر 11, 20242670گوگل کا اپنے صارفین کیلئے اہم اقدام،گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل میپس کا یہ فیچر ان صارفین کیلئے انتہائی مددگار ثابت ہوگا، جو ...آئی ایم ایف سے1ارب ڈالراضافی رعایتی قرض ،پاکستان کااہم پلان تیار
نومبر 11, 20242440بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)سےایک ارب ڈالراضافی رعایتی قرض کی تیاریاں پرپاکستان نےاہم پلان تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق نیتھن پورٹرکی سربراہی میں آئی ایم ایف کامشن آج پاکستان پہنچےگا،آئی ایم ایف کاوفدمنگل ...پاکستان کابڑاکارنامہ:آسٹریلیاکوہوم گراؤنڈمیں شکست دیکرفتح اپنےنام کرلی
نومبر 11, 20242020کرکٹ شائقین کےلئے اچھی خبر،پاکستان نے22سال بعدآسٹریلیاکوہوم گراؤنڈمیں شکست دےکرتاریخی فتح اپنےنام کرلی،قومی ٹیم نے سیریز 1-2 سےجیت لی۔ پرتھ میں کھیلے گئےمیچ میں محمدرضوان کی کامیاب کپتانی کاآغازہوا،پاکستان نے کرکٹ کی ...جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے کافیصلہ
نومبر 11, 20242200ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،محکمہ ریلوےکاجعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ،ریلوے حکام نے کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 11 نومبر ...چین : سی آئی آئی ای میں عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم
نومبر 11, 20241910چین میں جاری سی آئی آئی ای نمائش میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم،چین کے شہرشنگھائی میں منعقدہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) جدید ترین ٹیکنالوجیز کی کشش ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزمختلف مقامات سےبند
نومبر 11, 20241490دھنداورسموگ نےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ موٹروےایم2 شیخوپورہ سے کوٹ مومن تک دھند اور سموگ کی وجہ سے بندکردی گئی ، موٹروے ایم 3 ...سعودیہ،قطرکوکہا پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ہے، سرمایہ کاری کریں، وزیراعظم
نومبر 9, 20241990وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سعودی عرب اورقطر کادورہ کیااُن کو بتایاہے کہ پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ہے، اس میں سرمایہ کاری کریں۔ یوم اقبال کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ...قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنیوالوں کےنام پی سی ایل میں شامل،پاکستان کابرطانیہ کوخط
نومبر 9, 20241340لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنےوالے23پاکستانیوں کےنام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ(پی سی ایل)میں شامل کرکےپاکستان نےحوالگی کےلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ...راولپنڈی:3روزکیلئے دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 9, 20241490راولپنڈی میں 3روزکےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،ضلعی انتظامیہ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق دہشت گردی کے خدشےکےپیش نظرامن وامان برقرار رکھنے کےلئےدفعہ144لگائی گئی،راولپنڈی میں ہرقسم کےعوامی اجتماعات، جلسےاور جلوسوں پرپابندی عائدہوگئی،دفعہ144فوری طورپرنافذالعمل ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















