Blog
کوئٹہ:ریلوےاسٹیشن پردھماکہ،24افرادجاں بحق،متعددزخمی
نومبر 9, 20241650کوئٹہ میں ریلوےاسٹیشن کےپلیٹ فارم پردھماکےکےنتیجےمیں 24افرادجاں بحق جبکہ 51زخمی ہوگئے ۔وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےواقعہ کی شدیدمذمت کی ۔ پولیس کےمطابق دھماکہ خودکش لگ رہاہے،جعفرایکسپریس کی روانگی کےوقت مسافروں ...اداکارہ دیدارنے معاشرےکےدہرے معیار پرلب کشائی کردی
نومبر 9, 20242580شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ وڈانسردیدارنے کہاکہ ہمارے معاشرے کا دہرا معیاریہ ہےکہ گھر کی شادیوں میں مختصر لباس بھی پہنے جاتے ہیں اسے قبول کر لیا جاتا ہے لیکن رقاصہ کو کبھی ...پی سی بی بورڈآف گورنرکےاراکین کاقذافی سٹیڈیم کادورہ
نومبر 9, 20243320قذافی سٹیڈیم کاتعمیراتی کام تیزی سےجاری ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)بورڈآف گورنرکےاراکین نےقذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ بورڈآف گورنرکےاراکین کوقذافی اسٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کاموں پربریفنگ دی گئی،پی سی بی ڈائریکٹرانفرااسٹرکچرقاضی جوادنےاراکین کوبریفنگ ...سموگ کی بگڑتی صورتحال:محکمہ وائلڈلائف ان ایکشن
نومبر 9, 20241880سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرمحکمہ وائلڈلائف بھی ان ایکشن ہوگیا،چڑیا گھروں و وائلڈ لائف پارکس میں عوام کے داخلہ پر پاپندی لگا دی۔محکمہ وائلڈ لائف و پارکس پنجاب نے مراسلہ جاری ...ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا امریکی عوام کا فیصلہ تھا، ہم اس کا احترام کرتے ...
نومبر 9, 20241950وفاقی وزیراحسن اقبال نےکہاہےکہ ڈونلڈٹرمپ کاصدرمنتخب ہوناامریکی عوام کافیصلہ تھا،ہم اس کااحترام کرتےہیں۔ وفاقی وزیراحسن اقبال کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کے وزیر ہوا بازی کی وجہ سے پی آئی اے کو اربوں روپے ...ڈونلڈٹرمپ نےایران اورروس سےمتعلق بڑااعلان کردیا
نومبر 9, 20241700نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میں ایران اور روس سے پابندیاں اٹھاؤں گا، پابندیوں کی وجہ سے ڈالر کمزور ہو رہا ہے۔ نیویارک اکنامک کلب میں گفتگوکرتےہوئے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ پابندیوں کی ...مہنگائی میں کمی آنےسےکرنسی مستحکم اورزرمبادلہ ذخائرمیں استحکام آیا ہے، وزیر خزانہ
نومبر 9, 20241310وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہےجس سےکرنسی مستحکم اورزرمبادلہ ذخائرمیں استحکام آیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں میکرواکنامک استحکام آچکا ہے، گزشتہ12سے14ماہ میں بہت بہتری آئی ...معاشرےمیں نفرتیں پیداکی گئیں،بھائی کوبھائی سےلڑایاگیا،عطاتارڑ
نومبر 9, 20241560وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہاہےکہ معاشرےمیں نفرتیں پیداکی گئیں، بھائی کوبھائی سےلڑایاگیا۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ علامہ اقبال صرف برصغیرتک محدودنہیں وسطی ایشیامیں بھی سراہا جاتا ہے، ...معصوم افرادکونشانہ بنانےوالےدہشتگردقابل رحم نہیں،وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی
نومبر 9, 20241810وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےکہاہےکہ معصوم افرادکونشانہ بنانے والے دہشتگرد قابل رحم نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکوئٹہ ریلوےاسٹیشن پردھماکےکی مذمت کرتے ہوئے کہناتھاکہ واقعہ قابل مذمت،معصوم افرادکونشانہ بنانےکاتسلسل ہے، دہشتگردوں کاہدف عام معصوم ...معاشی کارکردگی پربریفنگ :آئی ایم ایف کامشن آئندہ ہفتے پاکستان آئےگا
نومبر 9, 20241620معاشی کارکردگی پربریفنگ کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کامشن آئندہ ہفتے پاکستان کادورہ کرےگا۔ ذرائع کےمطابق دورہ پاکستان کےموقع پرآئی ایم ایف مشن کا خیبرپختونخوا حکومت سےملاقات کاامکان ہے، مشن ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















