Blog
آلودہ ترین شہروں میں ملتان آج دنیابھرمیں سرفہرست
نومبر 9, 20241510پنجاب میں سموگ کے ڈیرے برقرار ہیں، فضائی آلودگی سے پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں ،دنیابھرمیں آلودگی کےاعتبارسےملتان آج پھرپہلےنمبرپرموجودہے۔جس سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر ...یوٹیوب نے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروا دیا
نومبر 9, 20241990یوٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری ، دنیا کی مشہور ویڈیوز شیئرنگ ایپ نے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروا دیا ۔ گوگل کی ملکیت میں ویڈیو شیئرنگ ایپ یو ٹیوب پر ایک ...کوئٹہ دھماکہ:وزیراعظم شہبازشریف،بلاول بھٹواورمحسن نقوی کی مذمت
نومبر 9, 20241300کوئٹہ میں ریلوےاسٹیشن پردھماکہ کی وزیراعظم شہبازشریف ،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےشدیدمذمت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی مذمت: وزیراعظم شہبازشریف نے کوئٹہ ریلوےاسٹیشن پردھماکےکی شدیدمذمت کی اورجاں بحق افرادکےلئے ...پی ٹی آئی کاآج صوابی میں جلسہ،تیاریاں مکمل
نومبر 9, 20241710تحریک انصاف (پی ٹی آئی)آج صوابی میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی ، جلسےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ تحریک انصاف حکومت پردباؤبڑھانےکےلئےآج صوابی میں جلسہ کررہی ہے جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسمیت دیگرقیادت ...ملک بھرمیں مفکرپاکستان علامہ اقبال کا147واں یوم ولادت منایاجارہاہے
نومبر 9, 20241180ملک بھرمیں مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کا147واں یوم ولادت آج منایا جارہاہے۔ علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر انہیں خراجٍ عقیدت پیش کرنے کے لیے مزارِ اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی ...جوڈیشل کمیشن اجلاس:ججزکیخلاف مضحکہ خیزشکایات دائرکرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ
نومبر 8, 20241550جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ججزکےخلاف مضحکہ خیزشکایات دائرکرنیوالوں کےخلاف قانون کےمطابق کارروائی کافیصلہ کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس میں 11 ممبران نے شرکت ...فائیوجی سروسزکی بدولت ڈیجیٹل پاکستان کےویژن کاحصول ممکن ہوسکے گا، وزیراعظم
نومبر 8, 20241370وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فائیوجی سروسزکی بدولت ڈیجیٹل پاکستان کےویژن کاحصول ممکن ہوسکےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےوی آن گروپ کےچیئرمین آوگی کےفیبیلاکی قیادت میں5 رکنی وفد نےملاقات کی۔وزیراعظم نےوفدکاخیرمقدم کیا۔ وفد نے پرتپاک استقبال ...بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر:پاورڈویژن نےبجلی سستی کردی
نومبر 8, 20241650بجلی صارفین کےلئےاچھی خبر،پاورڈویژن نےموسم سرماکےلئےبجلی سہولت پیکج کااعلان کردیا۔بجلی کےفی یونٹ پر26روپےتک ریلیف دیاجائےگا۔ پاورڈویژن کےمطابق گزشتہ سال کےمقابلےمیں اضافی بجلی استعمال پرٹیرف میں ریلیف ملےگا،اضافی بجلی پر26روپے7پیسےفی یونٹ کافلیٹ ریٹ ...بھارت نےچیمپئنزٹرافی میں پاکستان آنےسےانکارکردیا
نومبر 8, 20241320کرکٹ شائقین کےلئے بُری خبر،بھارت نےچیمپئنزٹرافی میں پاکستان آنے سےانکارکردیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بی سی سی آئی نےپاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا،بی سی سی آئی نےپاکستان میں سیکیورٹی خدشات ...’میں سانس لینا چاہتی ہوں‘صباقمرکاسموگ کےحوالےسے پیغام
نومبر 8, 20241440پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےسموگ کےحوالےسےاہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’ڈئیر لاہور میں سانس لینا چاہتی ہوں۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ صباقمرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرسموگ کےحوالےسےایک پیغام ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















