Blog
اوآئی سی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم کاسعودی عرب جانےکاامکان
نومبر 8, 20241490اوآئی سی سربراہان مملکت ہنگامی اجلاس میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب جائینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اتوارکوسعودی عرب روانہ ہونگے، وزیراعظم 11نومبرکواوآئی سی سربراہان مملکت ہنگامی اجلاس میں شرکت کرینگے،شہبازشریف ...انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانیوالا بائیو پرنٹر ایجادکر لیا گیا
نومبر 8, 20241860سائنسدانوں نے ایک اور اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانیوالا بائیو پرنٹر ایجاد کر لیا۔ آسٹریلیا کے بائیومیڈیکل انجینئرز نے ایک تھری ڈی پرنٹنگ سسٹم ...جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
نومبر 8, 20241610جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں جلاؤگھیراؤمقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ ...عمران خان نےاڈیالہ جیل سےقوم کےنام اہم پیغام جاری کردیا
نومبر 7, 20241620بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ آپ سب کو حقیقی آزادی اور آزاد عدلیہ ...وزیراعظم سےترکیہ کےسفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پراطمینان کااظہار
نومبر 7, 20241350وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ پاکستان میں ترکیہ کےنئےسفیر عرفان نذیراوعلو نےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں جانب سے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع میں تعاون کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور ...ٹیکس ہدف میں ناکامی:پاکستان پرمنی بجٹ کےبادل گہرےہونےلگے
نومبر 7, 20242250ٹیکس ہدف میں ناکامی کی وجہ سےپاکستان پرمنی بجٹ کےبادل گہرے ہونے لگے۔ بین الاقوامی فنڈزادارےکی طرف سےدئیے گئےاہداف کوپاکستان پورا کرنے میں ناکام ہوگیاجس کےباعث آئی ایم ایف کی طرف سےمنی ...وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات
نومبر 7, 20243840وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ ذرائع کےمطابق حج پالیسی 2025 کے تحت خواتین کو بغیر محرم حج کرنے کی اجازت ہوگی،خاتون کو بغیر محرم کے ...حکومت نےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا
نومبر 7, 20242030حکومت نےسپریم کورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےسپریم ججزکاہاؤس رینٹ 65ہزار سے بڑھا کر3 لاکھ50ہزارروپےکردیا،جوڈیشل الاؤنس 3لاکھ 42ہزار سے بڑھا کر 10لاکھ90ہزارکردیا۔ قائم ...چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہمار امینڈیٹ واپس کیاجائے،اسدقیصر
نومبر 7, 20242540رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہماراچوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سابق سپیکراسدقیصرکاکہناتھاکہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ہمیں کوئی لینا نہیں، ہم اپنی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 7, 20242570مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی،فی تولہ سونا 5 ہزار 400 روپےسستاہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















