Blog
سموگ کاروگ:عدالت کامارکیٹیں رات8بجےبندکرنےکاحکم
نومبر 8, 20242400سموگ کی روک تھام کےلئے لاہورہائیکورٹ نےمارکیٹیں رات 8بجے بند کرنے اوردھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کےخلاف کارروائی کاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کےلئے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہدکریم نےدرخواستوں ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکااضافہ
نومبر 8, 20242710مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کےبعداچانک بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس سے سونا 2 لاکھ 78 ...امریکی قوم نےجوانتخاب کیاہےہم اس کوقبول کرتےہیں،جوبائیڈن
نومبر 8, 20241750امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ امریکی قوم نےجوانتخاب کیاہےہم اس کوقبول کرتےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاصدارتی انتخابات کےبعدقوم سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ کملاہیرس نےبہترین انتخابی مہم چلائی،امریکی قوم نےجوانتخاب کیاہےہم اس کوقبول کرتےہیں،امریکہ کاالیکٹورل سسٹم شفاف ہے،عوام ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 8, 20241540ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح 0.24فیصدمزیدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 13.89فیصدہوگئی،ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ایک ہفتےمیں 21اشیامہنگی،10کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ ...ٹیکس جمع کروانیوالوں کی تعدادمیں اضافہ:ایف بی آرنےتفصیلات جاری کردیں
نومبر 8, 20241950فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کی جانب سےرواں سال کےٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ایف بی آرکی رپورٹ کےمطابق 6نومبرتک52لاکھ15ہزارسےزائدٹیکس گوشوارےموصول ہوئے،گزشتہ سال اسی مدت میں29لاکھ59ہزارٹیکس گوشوارےموصول ...ماحولیاتی آلودگی:پاکستان کے7شہردنیابھرمیں سرفہرست
نومبر 8, 20241710پاکستان کے7شہرماحولیاتی آلودگی میں سب سےآگے،ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں سرفہرست ہے۔ فضائی آلودگی میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے،جس کےلئےپنجاب حکومت مختلف قسم کےاقدامات کررہی ہے،تعلیمی ادارےبھی بندکردئیےگئےاورتفریحی مقامات بھی ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں مزید2درخواستیں دائر
نومبر 8, 2024178026ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں آج مزید2درخواستیں دائر کردی گئیں۔ ایک درخواست اخترمینگل،فہمیدہ مرزا،مصطفیٰ نوازکھوکھرودیگرنےدائرکی جبکہ دوسری درخواست میں26ویں آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین احمدنےچیلنج کیا۔ درخواستوں میں چیئرمین سینیٹ،الیکشن ...آلودگی کاراج برقرار:حکومت نےتفریحی مقامات 10روزکیلئے بندکردئیے
نومبر 8, 20241520آلودگی کاراج برقرار،پنجاب حکومت نےپارکس،تفریح گاہیں،عجائب گھر10دن کےلئےبندکردئیے۔ پابندی8سے17نومبرتک لاگورہےگی،خلاف ورزی پرگرفتاری اورجرمانہ ہوسکتا ہے، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد،ملتان،شیخوپورہ اورقصورکےاضلاع میں بھی پابندی لگائی گئی ،ننکانہ صاحب،گجرات،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین بھی پابندی والے ...دوسراون ڈے:پاکستان نےآسٹریلیاکوشکست دیکرسیریزبرابرکرلی
نومبر 8, 20241710دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو9وکٹوں سےشکست دےکرتین میچوں کی سیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرآسٹریلیاکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ آسٹریلیاکی جانب سےاننگزکاآغاز جیک فریسر مک گرج اور ...پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ سےرجوع کیا جائے گا، بیرسٹر سیف
نومبر 8, 20241530مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ میں درخواست دائرکی جائےگی۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ کےپی حکومت نےالیکشن کمیشن کےخلاف پشاورہائیکورٹ میں درخواست دائرکرنےکافیصلہ کیاہے،پی ٹی آئی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















