Blog
پاکستان دوسرےممالک کےاندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، ممتاززہرا
نومبر 7, 20242230ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان دوسرےممالک کی سیاست اوراندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ کاہفتہ ...کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان
نومبر 7, 20242430پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نےکہاہےکہ کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی۔ اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نےحال ہی میں ایک شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں ...سموگ کے گہرے بادل،بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 7, 20242220سموگ کے بادل چھا گئے۔ملک میں بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں، تاہم ...ٹرمپ کی کامیابی پرکملاہیرس کی مبارکباد
نومبر 7, 20241260نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کورویتی حریف ڈیموکریٹس پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس نےمبارکباددی۔ دنیابھرمیں امریکی صدارتی انتخابات کےخوب چرچےرہےامریکی صدارتی انتخابات کےحوالےسےبڑی پیشگوئیاں اوردعویٰ کئےگئے،آخرکارالیکشن ہوگئے اورامریکی عوام نےآئندہ چارسال کےلئے ریپبلکن پارٹی ...ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں،محسن نقوی
نومبر 7, 20241610وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں، چینی شہریوں اورمنصوبوں کی حفاظت کویقینی بنانااولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفارت خانےآمد،چینی سفیرجیانگ زی ڈونگ نےمحسن ...سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلےنمبرپر
نومبر 7, 20241140سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر موجود ہے،شہریوں کو ماسک پہننےکی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتحال برقرار ہے۔ ...پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے آفیشل ویب سائٹ لانچ کر دی
نومبر 7, 20241890فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے آفیشل ویب سائٹ لانچ کر دی۔ویب سائٹ پی اے اے کی ڈیجیٹل موجودگی اور عوامی رسائی میں اہم کردار ادا کرے گی۔ میڈیا ...انسٹاگرام صارفین کی اصل عمر کی تصدیق اے آئی ٹول کرے گا
نومبر 7, 20242080انسٹاگرام کے یوزرز کیلئے اہم خبر، صارفین کی اصل عمر کی تصدیق اب اے آئی ٹول کرے گا۔میٹا نے انسٹاگرام کے صارفین کی عمر کی تصدیق کیلئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی ...آج سے 17 نومبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
نومبر 7, 20241950سکولوں اور کالجوں کے طلبا کیلئے اہم خبر،آج سے 17 نومبر تک ہائیر سکینڈری سکولز بارہویں جماعت اور اے لیولز تک تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ پنجاب کے ...حکومت نےیوم اقبال پرعام تعطیل کااعلان کردیا
نومبر 7, 20241520وفاقی حکومت نےیوم اقبال پر9نومبرکوعام تعطیل کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ وفاقی حکومت نےیوم اقبال پر9نومبرکوتعطیل کااعلان کردیا،شاعرمشر ق علامہ اقبال کےیوم پیدائش پرملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی،مفکرپاکستان کایوم پیدائش ملی جوش ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















