Blog
سپریم کورٹ کی رجسٹرارجزیلہ اسلم کوتبدیل کردیاگیا
نومبر 7, 20241300سپریم کورٹ آف پاکستان کی رجسٹرار جزیلہ اسلم کو تبدیل کر دیا گیا۔سلیم خان کو سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کر دیا گیا۔اس حوالےسے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن ...ڈونلڈٹرمپ امریکی تاریخ کے امیرترین کھرب پتی صدر قرار
نومبر 7, 20242470ڈونلڈٹرمپ امریکی تاریخ کے امیرترین کھرب پتی صدر قرار دے دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق جون 2024 تک ٹرمپ کی دولت 21 کھرب 40 ارب روپے تھی۔ صدر منتخب ہوتے ہی ٹرمپ ...نویں تھل جیپ ریلی کاآج سےباقاعدہ آغاز
نومبر 7, 20241530نویں تھل جیپ ریلی کاآج سےمظفرگڑھ میں باقاعدہ آغازہوگا۔ایونٹ میں 100سےزائدخواتین اور مرد ریسرزحصہ لیں گے۔ نویں تھل جیپ ریلی کل کوالیفائنگ راؤنڈاور9نومبرکوکواسٹاک کیٹیگری کےمقابلےہوں گے،تھل جیپ ریلی میں 10نومبرکوپری پیئرڈکیٹیگری کےمقابلےہوں ...عمران خان سےملاقات نہ کر انےپر:عدالت نےجیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا
نومبر 7, 20241960بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کی درخواست پرعدالت نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے ...ایڈیلیڈکی پچ اچھی ہے،مثبت کرکٹ کھیلناہوگی،نسیم شاہ
نومبر 7, 20242350پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ایڈیلیڈکی پچ اچھی ہے،مثبت کرکٹ کھیلناہوگی،مکمل فٹ ہونےکےباوجودکریمپس کسی بھی وقت ہوسکتےہیں۔ ایڈیلیڈمیں قومی ٹیم کےفاسٹ بولرنسیم شاہ کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پہلاون ڈےقریب جاکرہارے،امیدہےدوسراون ڈےجیت کر سیریز برابر ...ڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب
نومبر 6, 20241500امریکی عوام نےڈونلڈٹرمپ کےحق میں فیصلہ دےدیاڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب ہوگئے۔ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ، امریکا کے 47 ویں صدرمنتخب ہوگئے ۔ ...2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا،وزیراعظم
نومبر 6, 20241500وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اگست2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےغذرمیں سیلاب متاثرین کےلئےماڈل ویلیج کاافتتاح کردیا،وزیراعظم نے2022کےسیلاب متاثرین میں گھروں کےملکیتی کاغذات تقسیم کئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاتقریب سےخطاب کرتے ...پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپر،حکومت نےماسک لازمی قراردیدیا
نومبر 6, 20241860پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپرآگئے،حکومت نےماسک لازمی قراردےدیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرارہے، لاہور ، گوجرانوالہ، فیصل آباداور ملتان ڈویژنز میں ماسک لازمی قرارہے،31 ...توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت
نومبر 6, 20242290توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت کےلئے مقررہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کےلئے12نومبرکو مقررہوگئی۔جسٹس ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ
نومبر 6, 20242410کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 5پیسےکااضافہ ہوگیا۔ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 89 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















