Blog
ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپردنیابھرسےمبارکبادیں موصول
نومبر 6, 20241500دوسری بارامریکی صدرمنتخب ہونےپرڈونلڈٹرمپ کو دنیا بھرسے مبارکباد کے پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کوآسٹرین چانسلرنےمبارکباددی،ہنگری کے صدر نے بھی ٹرمپ کوصدرمنتخب ہونےپرمبارکبادکاپیغام دیا،فرانسیسی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ ...وزیراعظم کی ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد
نومبر 6, 20242680وزیراعظم شہبازشریف نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکہ کاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دوسری بارتایخی کامیابی پرمنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کومبارکباددیتاہوں،نئی امریکی انتظامیہ کےساتھ ملکردونوں ممالک کےتعلقات مستحکم کرنےکےخواہاں ہیں،پاک امریکہ میں ...خراب لکھائی کو ڈیجیٹل ٹیکسٹ میں بدلنےوالافیچر متعارف
نومبر 6, 20241810گوگل کا نیا اے آئی ماڈل متعارف، جوصارفین کی خراب لکھائی کو ڈیجیٹل ٹیکسٹ میں تبدیل کر دے گا۔ انسائیٹ نامی یہ اے آئی ماڈل صارفین کے ہاتھ کی خراب لکھائی والی ...امریکہ کومحفوظ بنائیں گےاورسرحدوں کوسیل کریں گے،ٹرمپ
نومبر 6, 20241900نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوکٹری تقریرکےدوران کہاکہ امریکہ کومحفوظ بنائیں گےاورسرحدوں کوسیل کریں گے،امریکہ کودوبارہ عظیم بنائیں گے،چیلنجزسےنمٹنےکےلئے اقدامات کریں گے۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایک بارپھراعتمادکرنےپرامریکی عوام کاشکریہ اداکرتاہوں،جن لوگوں نےمیراساتھ دیا ...آلودگی میں اضافہ:لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر
نومبر 6, 20241440آلودگی میں کمی نہ آسکی ،لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ،سموگ کےبادل چھاگئے،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےلگیں۔ لاہورمیں فضائی آلودگی میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہےجس کےباعث مختلف بیماریاں ...امریکی صدارتی انتخابات:ٹرمپ232الیکٹورل ووٹ لیکرآگے
نومبر 6, 20242210امریکی صدارتی الیکشن کےنتائج کاسلسلہ جاری،ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس میں کانٹےکامقابلہ ہے۔ٹرمپ 232الیکٹورل ووٹ لےکرآگےجبکہ کملا ہیرس216الیکٹورل ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرموجودہیں۔ کون ہوگاوائٹ ہاؤس کااگلارہائشی ،ریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کے ...پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار،صنعت اور دیگر شعبوں کیلئے اچھی خبر ہے،وزیراعظم
نومبر 5, 20241990وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار،صنعت اور دیگر شعبوں کیلئے اچھی خبر ہے، پالیسی ریٹ کم ہونے سے قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی، ملک میں معاشی استحکام کے ...وفاقی کابینہ نے2025کیلئے حج پالیسی کی منظوری دےدی
نومبر 5, 20241370سال 2025کےلئےوفاقی کابینہ نےحج پالیسی کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں آئندہ سال کےلئے حج پالیسی کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ کواجلاس میں پیش ...مہنگائی سےستائےعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا
نومبر 5, 20241560کراچی والوں کےلئے بجلی کاایک اورجھٹکا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔نیپرانےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرانےکراچی کےلئے بجلی40پیسےفی یونٹ مزیدمہنگی کردی،اضافہ اگست 2024کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی ...ہم نے فیصلہ کیا کہ حالات کچھ بھی ہوں، ہم لڑیں گے،محمدرضوان
نومبر 5, 20242170پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ ہم نے فیصلہ کیا کہ حالات کچھ بھی ہوں، ہم لڑیں گے اور جیت کی کوشش کریں گے۔ میلبرن میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریزکےپہلےمیچ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















