Blog
اٹک میں3ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 5, 20241600اٹک میں 3ماہ کےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کا معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے احسن اقدام ،ضلع اٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بغیر ...آرمی ایکٹ میں ترمیم،سروسزچیفس کی مدت 5سال ہوگی،قائم مقام صدرنےبل پردستخط کردیے
نومبر 5, 20241900قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے ایوان زیریں اورایوان بالاسےمنظوربلزپردستخط کردئیےجس کےبعداب تمام بلزقانون کی حیثیت اختیارکرگئے۔ ذرائع کےمطابق قائم مقام صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دستخط کر ...پلاسٹک کچرے سے بجلی بنانیوالی ڈیوائس تیار کرلی گئی
نومبر 5, 20241830سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ پلاسٹک کی آلودگی ہمارے سیارے کو متعدد مسائل کا ...آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی سرفہرست
نومبر 5, 20241610لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر، امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا سکور 609 ہے۔شہرآئندہ تین دن تک تیز ہواؤں کی زد میں ...پی ٹی آ ئی کوایک اوربڑادھچکا،اعظم سواتی گرفتار
نومبر 5, 20241270رہنماتحریک انصاف اعظم سواتی کوٹیکسلاپولیس نےڈسٹرکٹ جیل اٹک کے باہرسےگرفتارکرلیا۔ اعظم سواتی کوتھانہ ٹیکسلا میں قیصرمحمودکی مدعیت میں درج مقدمےمیں گرفتارکیاگیا،مقدمےمیں دہشت گردی ایکٹ سمیت2درجن کےقریب دفعات لگائی گئی ہیں۔ پولیس کےمطابق ...عدالتی حکم کےباوجودملاقات نہ کرانےپرعمران خان کاعدالت سےرجوع
نومبر 5, 20242010عدالتی حکم کےباوجودبانی تحریک انصاف کی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر عمران خان نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان نےایڈووکیٹ سلمان اکرم اورفیصل چودھری کےذریعےدرخواست دائرکی۔ ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب:12نکاتی ایجنڈاجاری
نومبر 5, 20241500وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا،12نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وفاقی کابینہ کاجلاس کچھ دیرمیں وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،وفاقی کابینہ 12نکاتی ایجنڈےپرغورکرےگی۔گزشتہ روزکاکابینہ اجلاس اہم بلزکی منظوری کےلئے تھا،آج معمول کااجلاس ہوگا۔ ...جوڈیشل کمیشن کااہم اجلا س آج : آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور ...
نومبر 5, 20242180چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااہم اجلاس آج ہوگا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر بھی غور کیا جائے گا۔ جوڈیشل کمیشن کا ...سعودی اورقطرکےدورےپرسرمایہ کاری سےمتعلق بات چیت ہوئی،وزیراعظم
نومبر 4, 20241250وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سعودی عرب اورقطرکےدورےکےدوران ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق بات چیت ہوئی۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشی ایٹو سے ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں اضافہ
نومبر 4, 20241690کاروباری ہفتے کےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 9پیسے مہنگاہونےکےبعد ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 79 پیسے ہے۔ دوسری جانب ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















