Blog
سعودیہ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی سعودی ایئر لائن متعارف
نومبر 4, 20241390ملکی ایوی ایشن سے فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کے فضائی آپریشن کیلئے اجازت دیدی گئی۔مملکت کی نئی ایئر لائن کا نام کیا ہے اوراس کا ...گوگل میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز متعارف
نومبر 4, 20241420گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس گوگل میپس میں جیمنائی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز کا اضافہ کر دیا۔ ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل
نومبر 4, 20241920وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی طبیعت ناسازہوگئی،علاج کےلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل کروا دیاگیا، مریم نواز کا ہسپتال میں چیک اپ کیاگیا۔ ...آلودگی کاراج برقرار،لاہورآج آلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپر
نومبر 4, 20242090آلودگی کےاعتبارسےبھارتی شہرنئی دہلی پہلے نمبرجبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپرآگیا۔ ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر آلودگی انڈیکس پرنئی دہلی 393، اورلاہور 280 سکور پر ہے 2 ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا
نومبر 4, 20241270چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے منگل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا
نومبر 4, 20241890خیبرپختونخواکابینہ کا17واں اجلاس 5نومبرکوطلب کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس دن گیارہ بجے سول سیکرٹریٹ کی کیبنٹ روم میں ہوگا ،ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف ایشوز پر غور وخوص ...قومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس آج،ایجنڈےجاری
نومبر 4, 20241900قومی اسمبلی اورسینیٹ کےاجلاس آج ہوں گے،جن کےایجنڈےجاری کردئیے گئےہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق اجلاس ...سموگ میں اضافہ،آج سے پرائمری تک سکول بندکرنےکافیصلہ
نومبر 4, 20242050آج سےسکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں ،سکولوں کے طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں۔ پنجاب میں سموگ کے سائے مزید بڑھنے لگے،پرائمری کلاس تک کے بچوں کو سموگ سے بچانے ...آئی فون 17 پرومیکس کیسا ہو گا؟ تازہ ترین لیکس جاری
نومبر 4, 20241790آئی فون صارفین کی بے چینی بڑھ گئی۔معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کےآئی فون 16 کی لانچنگ کے بعد نئے ماڈل کی لیکس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ آئی فون کے صارفین ...26ویں آئینی ترمیم ،سپریم کورٹ میں چیلنج
نومبر 2, 20242390لاہورہائیکورٹ بارنے26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں صدر،چیئرمین سینیٹ،اسپیکر،وفاق، جوڈیشل کمیشن اورارکان اسمبلی کوفریق بنایاگیا۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سپریم کورٹ 26ویں آئینی ترمیم غیرآئینی قراردے،سیکشن 7،9،10،12،13،14،16،17،21کوغیرآئینی قراردیاجائے،ترمیم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















