Blog
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت درخواست دائر
نومبر 2, 20242860توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت درخواستیں دائر کردی گئیں۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے اڈیالہ جیل ...پنجاب میں فضائی آلودگی کاعفریت بڑھنےلگا
نومبر 2, 20241640پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنےلگی ،لاہورمیں سموگ کےبادل چھانے لگے ، شہرکاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک بڑھ گیا۔ دن بدن پنجاب کےمختلف شہروں میں سموگ کاراج بڑھتاجارہاہے،جس کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ ...وزیراعظم کاصدرمملکت کوٹیلیفون،خیریت دریافت کی
نومبر 2, 20242480وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےٹیلفونک رابطہ کرکےاُن کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےدبئی میں موجودصدرپاکستان آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیااوراُن سےپاؤں فریکچرکےبارےمیں معلومات لی اور صحت سے ...آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 2, 20244050آج ملک کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں دھند کا امکان ہے۔ محکمہ ...آئی فون کا فیچر، جس نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو کو بھی حیران کر دیا
نومبر 2, 20241820آئی فون کا فیچر، جس نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو کو بھی حیران کر دیا۔آئی فون کا وہ فیچر، جس کا علم حیران کن طور پر ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک ...ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
نومبر 2, 20241960ہانگ کانگ سپرسکسزکےکوارٹرفائنل میں پاکستان کےہاتھوں جنوبی افریقہ کوشکست ،گرین شرٹ نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں کھیلاگیاجہاں پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئےپاکستان ٹیم نےمقررہ اوورزمیں 106رنزکاٹارگٹ دیا،ہدف کےتعاقب میں ...صحافی معاشرتی انصاف کے محافظ اور عوام کی آواز ہیں ،وزیراعلیٰ مریم نواز
نومبر 2, 20241350وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ صحافی معاشرتی انصاف کے محافظ اور عوام کی آواز ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاصحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ بحیثیت ...گرین لاک ڈاؤن ناکام:لاہورکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے عبور کرگیا
نومبر 2, 20242650لاہورمیں سموگ کےڈھیر،سب کچھ دھندلاگیا،گرین لاک ڈاؤن بھی ناکام ہوگیا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی شہرکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزارسےعبورکرگیا۔ موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کر دیاکہ بھارت میں ...پی بی اے الیکشن:سی ای او ڈسکورپاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق ڈائریکٹرمنتخب
نومبر 1, 20242690ڈسکور پاکستان ٹی وی کا ایک اور بڑا اعزاز، پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب میں ڈسکور پاکستان انفوٹینمنٹ ٹی وی کے سی ای او ڈاکٹرقیصر رفیق پی بی اے بورڈ ...سینیٹ قائمہ کمیٹی کااجلاس:سپریم کورٹ کےججزکی تعدادبڑھانےکی منظوری
نومبر 1, 20242500سینیٹ قائمہ کمیٹی کےاجلاس میں سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد25تک بڑھانےکی منظوردےدی گئی۔ چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کااجلاس منعقدہوا۔جس میں سپریم کورٹ کےججزکی تعدادبڑھانے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















