Blog
گرین لاک ڈاؤن کرینگےتواس علاقےکی آلودگی دوسری طرف آجائیگی،جسٹس شاہدکریم
نومبر 1, 20241550جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیے کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ضرورت ہے،گرین لاک ڈاؤن کریں گے تو اس علاقے کی آلودگی دوسری طرف آ جائے گی،میرا نہیں خیال گرین ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 1, 20241940مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے فی ...تاریخ میں توسیع کےباوجودایف بی آرٹیکس وصولیوں میں ناکام،منی بجٹ لازم ہوگیا
نومبر 1, 20241660انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں توسیع کےباوجودفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس وصولیوں میں ناکام ہوگیا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق انکم ٹیکس گوشوارےجمع ...سب میرین کیبل کی مرمت کاکام مکمل،سست انٹرنیٹ کامسئلہ حل ہوگیا
نومبر 1, 20242130پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نےدعویٰ کیاہےکہ سب میرین کیبل کی مرمت کاکام مکمل ہوگیا،سست انٹرنیٹ سروس کامسئلہ حل ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق رواں سال جون ...سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟
نومبر 1, 20241910سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟نئے معاہدوں میں کھلاڑیوں کی سابقہ میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ تو برقرار رہی، البتہ گزشتہ برس ہی طے شدہ فارمولے ...صدرمملکت کےپاؤں میں فریکچر ،دورہ چین ملتوی
نومبر 1, 20242910صدرمملکت آصف علی زرداری کاپاؤں فریکچر ہونےسےدورہ چین ملتوی کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نےرواں ماہ چین کےسرکاری دورےپرجاناتھاجواُن کا پاؤں فریکچرہونےکےباعث موخرکردیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ابھی صدر زرداری ...ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے،کملاہیرس
نومبر 1, 20241260ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس نےکہاہےکہ ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ رواں سال امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹےدارمقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے ...ہانگ کانگ سکسز،پاکستان نےبھارت کوشکست دیکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی
نومبر 1, 20241780ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان نےروایتی حریف بھارت کوشکست دےکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں کھیلاگیاجہاں پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئے بھارتی ٹیم مقررہ اوورزمیں 119بناکرڈھیرہوگئی،ہدف کےتعاقب میں قومی ٹیم کی طرف سےاننگز ...موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے،امین الحق
نومبر 1, 20241500وفاقی وزیرامین الحق نےکہاہےکہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقدہوا، سپیکر قومی اسمبلی نے مستونگ ...پی آئی اےکی نجکاری، واحد بڈر نےصرف 10ارب کی بولی لگائی
نومبر 1, 20241940پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کی نجکاری کےلئے واحد بڈر نےصرف 10ارب کی بولی لگائی۔ اسلام آباد میں پی آئی اےکی نجکاری کےلیے کنسورشیم کی بولی کھولنے کے لیے تقریب منعقد ہوئی جہاں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















