Blog
دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج دوسرانمبر
نومبر 1, 20242160دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج دوسرےنمبرپرموجودہے۔ دن بدن فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہاہےجس کےباعث لاہورشہرمیں سموگ کےڈھیرےرہتےہیں،جس سےشہرمیں مختلف قسم کی بیماریاں پھیل رہی ہیں،جن میں آنکھوں ،گلے اورسانس کےمرض سرفہرست ہیں۔ ...اداکارہ نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
نومبر 1, 20241820پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس کو شوہر ماجدبشیرنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس ذرائع کےمطابق اداکارہ نرگس نے چند سال پہلے ماجد بشیر سے شادی کی تھی ۔ اداکارہ ...گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز متعارف کروا دئیے گئے
نومبر 1, 20242200گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز متعارف کروا دئیے گئے، جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گے۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے میموری سیور میں 3 نئے آپشنز موڈریٹ، ...ایف بی آرکاٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ
نومبر 1, 20242350فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کےمطابق ایسےافرادکےگوشواروں کی چھان بین ہوگی،جن کی آمدن واخراجات کاڈیٹامیچنگ نہیں کرتا،ایسےٹیکس گزاروں کی جانب سےصفرٹیکس دیاگیا،فہرست ...آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
نومبر 1, 20242510وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےکہاہےکہ آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکہناتھاکہ ہم تعلیمی اداروں کوآبادکریں گے، دہشتگردوں کوپیغام دیں گےکہ یہ قوم دہشتگردی سےخوفزدہ نہیں ہوگی،ہماری قوم ...مستونگ:بم دھماکہ،سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ،متعددزخمی
نومبر 1, 20241390مستونگ میں بم دھماکہ کےنتیجےمیں سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 22افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق مستونگ میں گرلزہائی سکول سول ہسپتال چوک میں صبح سویرےبم دھماکہ ہواجس کےنتیجےمیں سکول ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،حکومت نےپیٹرول بم گرادیا
نومبر 1, 20242370مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم ...صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا
نومبر 1, 20241970دبئی ایئرپورٹ پرصدرمملکت آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکارہوگئے،آصف زرداری کو فوری طور پر ائیرپورٹ سے ہسپتال منتقل کیا ...سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائد
اکتوبر 31, 20242390سعودی عرب میں بالی ووڈ کی نئی آنےوالی سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائدکردی گئی۔ بھارتی تہواردیوالی کےموقع پرریلیزہونےوالی دونوں فلموں کو سعودی عرب میں پابندی کاسامناکرناپڑاہے۔ سنگھم اگین ...ڈالرکی قدرمیں اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
اکتوبر 31, 20241400کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















