Blog
وزیراعلیٰ مریم نوازکاصحافی برادری کیلئے تاریخی اقدام
اکتوبر 31, 20241570وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب کی صحافی برادری کےلئے تاریخی اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےوزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےملاقات کی۔مریم نواز نےوزارت اطلاعات کو جرنلسٹ کالونی ...امریکی صدارتی انتخابات:نئےسروےمیں اہم انکشافات سامنےآگئے
اکتوبر 31, 20242460امریکی صدارتی انتخابات میں چندروزباقی رہےگئےہیں جس کےلئے حالیہ سروےمیں ووٹرزکی بڑی تعدادنےالیکشن کےبعدپرتشددواقعات کاخدشہ ظاہرکیاہے۔ رواں سال امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹےدارمقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات ...متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ
اکتوبر 31, 20242290متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ،نئے ٹریفک قانون کے تحت پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانہ ہوگا۔ نیا ٹریفک قانون آئندہ سال 29 مارچ 2025 سے ...سکولوں میں طلبا کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری
اکتوبر 31, 20242440سکولوں کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،طلبا و طالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری۔سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت کتابیں دینے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔ محکمہ خزانہ نے ...گوگل کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا منصوبہ
اکتوبر 31, 20241670گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنے اہم منصوبے کو کوڈ نیم پروجیکٹ جارویس کا نام دیدیا۔ ...سپریم کورٹ میں ججزتعدادبڑھانےکامعاملہ:بل ایوان میں جمعہ کوپیش کیاجائےگا
اکتوبر 29, 20242370سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادمیں اضافہ کابل جمعہ کوایوان زیریں میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں موجودہ ججزکی تعداد17ہےجس میں اضافہ کیاجاناہے،اضافےکےبعدیہ تعدادچیف جسٹس سمیت23ہوجائےگی، جب کہ ججز ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
اکتوبر 29, 20242960پشاورہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوگرفتارنہ کرنےکاحکم دے دیا۔ پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کےخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کےلئے کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی ...عوام کیلئےخوشخبری،یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
اکتوبر 29, 20242660مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ پندرہ روزکےلئے کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام ...پی ٹی آئی نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ چیلنج کردیا
اکتوبر 29, 20242240تحریک انصاف نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبرکے فیصلہ پر نظر ثانی درخواست دائر کردی ۔ ...پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس 91ہزارکی سطح عبورکرگیا
اکتوبر 29, 20242010پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورنیاریکارڈقائم ،100 انڈیکس روزانہ کی بنیاد پر نئی سطح عبور کر رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کےروزکاروبارکاآغازہواتومثبت رجحان دیکھاگیااور 100 انڈیکس میں 477 پوائنٹس کا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















