Blog
ٹیکس آمدن میں کمی کارجحان برقرار،اکتوبرمیں بھی بڑےشارٹ فال کاخدشہ
اکتوبر 29, 20242250ٹیکس آمدن میں کمی کارجحان برقراررہنےسےرواں ماہ اکتوبرمیں بھی تقریباً 90ارب روپےکےشارٹ فال کاخدشہ ہے۔ اس حوالے سےبین الاقوامی مالیت ادارے(آئی ایم ایف)نےبھی ایف بی آر سے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کےمطابق ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی پہلےنمبرپر
اکتوبر 29, 20241710آلودگی کاراج برقرار، دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی پہلے نمبر پر موجودہے۔ لاہورمیں فضائی آلودگی میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہےجس کےباعث یہاں پراسموگ کےڈھیرےموجودہیں جس کی وجہ سےآنکھوں ،گلےاورسانس کی بیماریروں ...فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئےوزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے
اکتوبر 29, 20241980وزیراعظم شہبازشریف فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئے دوروزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ سعودی عرب پہنچے،سعودی عرب پہنچنےپروزیراعظم شہبازشریف کاڈپٹی گورنرریاض پرنس محمدبن عبدالرحمان نےاستقبال کیا۔ پاکستانی سفیراحمدفاروق نےبھی ...وزیراعلیٰ علی امین کی وفاق اورپنجاب حکومت کوبڑی وارننگ
اکتوبر 29, 20241880وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےوفاق اورپنجاب حکومت کووارننگ دیتےہوئےکہاکہ اگربانی پی ٹی آئی عمران خان کی کوئی شکایت آئی تو پورے پاکستان کوبندکردینگے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکااپنےویڈیوپیغام میں کہناتھاکہ ہم حکومت کے دن ...کارسرکارمیں مداخلت:ایمان مزاری کاشوہرسمیت 3روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
اکتوبر 29, 20241750انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کار سرکار میں مداخلت کےکیس میں ایمان مزاری اورشوہرہادی علی کاتین روزہ جسمانی ریمانڈمنظورہوگیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے ...متحدہوکرکھیلنااورآخری بال تک لڑناکامیابی کی ضمانت ہے،محسن نقوی
اکتوبر 29, 20241190چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ متحد ہوکر کھیلنا اورآخری بال تک لڑنا کامیابی کی ضمانت ہے،پاکستانی ٹیم کےکھلاڑی باصلاحیت اورپروفیشنلزہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نےوائٹ بال ٹیم ...نیومری پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
اکتوبر 29, 20243050نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری، پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پتریاٹہ جسے نیو مری بھی کہا جاتا ہے، ملکہ ٔ کوہسار مری کا ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
اکتوبر 29, 20242360بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ خبررساں ایجنسی کےمطابق برینٹ خام تیل کی قیمت5.5فیصدکم ہوکر 71.46 ڈالرہوگئی،امریکی خام تیل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت5.8فیصدکمی سے 67.37 ڈالر ...دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟تفصیلا ت سامنےآگئیں
اکتوبر 29, 20243250ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟اور یہ ہوائی اڈا کب فعال ہو گا؟تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن ذرائع ...بارشیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
اکتوبر 29, 20241360بادلوں کی گرج چمک اورسردی کی دستک،ملک بھر میں بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ کراچی میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















