Blog
اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ آنیوالےگاہک کی قیمتی گاڑی چوری
اکتوبر 28, 20242990بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپاسیٹھی کےریسٹورنٹ پرآنےوالے گاہک کی قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو چند منٹ میں چوری ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق باندرہ کےتاجرروحان خان اپنےدوستوں کےہمراہ ممبئی میں اداکارہ شلپاسیٹھی کے ...عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی
اکتوبر 28, 20242080عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہےخام تیل کی قیمت 5فیصدگرنےکےبعد برطانوی خام ...عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے،مریم نواز
اکتوبر 28, 20241990وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے۔ اس بارگندم نہیں خریدی تومجھ پربہت تنقیدکی گئی۔ حافظ آبادمیں کسان کارڈکےاجراکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ کسان کارڈکےآغازپرسب ...کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
اکتوبر 28, 20241740کشمیر پر77سالہ بھارتی تسلط کی مذمت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ صوبائی جنرل سیکرٹری آئی پی پی و ممبر پنجاب اسمبلی شعیب ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر
اکتوبر 28, 2024289026ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردی گئیں۔ سابق صدرسپریم کورٹ بارعابدزبیری سمیت6وکلانےدرخواست عدالت عظمیٰ میں دائرکی ۔درخواست میں وفاق اورصوبوں کوفریق بنایاگیا۔ در خواست میں موقف اپنایاگیاکہ پارلیمنٹ نا ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا
اکتوبر 28, 20241930پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخ رقم ہوگئی،100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،مثبت معاشی ...دورہ آسٹریلیا: جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ مقرر
اکتوبر 28, 20242960دورہ آسٹریلیا اورزمبابوےکےلئے جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےوائٹ بال کےہیڈکوچ ہوں گے۔ پی سی بی کےمطابق گیری کرسٹن کےاستعفیٰ کےبعدقومی کرکٹ ٹیم کےدورہ آسٹریلیا کےلئےوائٹ بال کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی ...کارسرکارمیں مداخلت پرمقدمہ درج:ایمان مزاری شوہرسمیت گرفتار
اکتوبر 28, 20241790کارسرکارمیں مداخلت پرپولیس نےوکیل ایمان مزاری کوشوہرسمیت گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہرکےخلاف تھانہ آبپارہ میں کارسرکارمیں مداخلت کامقدمہ درج ہے،جس میں کارسرکارمیں مداخلت اوردیگردفعات شامل ہیں۔ یادرہےکہ گزشتہ ہفتے ...صارفین کیلئے آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف
اکتوبر 28, 20242850انٹرنیٹ صارفین کیلئے اہم خبر،آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف ،برطانوی صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کیلئے فراڈ کی شناخت کرنیوالا نیا ٹول متعارف کروا دیا گیا۔ ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کی مقبولیت میں کمی،ٹرمپ کی پوزیشن برقرار
اکتوبر 28, 20242830امریکی صدارتی انتخابات ،ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس اور ریبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان کانٹےدارمقابلےکی امید ہے مگر ایسےمیں ہرروزدونوں کی مقبولیت میں اضافہ اورکمی ہوتی نظرآرہی ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















