Blog
پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سربراہ مقرر
اکتوبر 26, 20241980پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کمیٹی کےسربراہ ہوں گے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں تین جج ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےحلف کےبعدسپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ
اکتوبر 26, 20241970نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ۔ ویب سائٹ پر قاضی فائز عیسیٰ کی جگہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
اکتوبر 26, 20241410مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کےبعدہفتےکےآخری روزبڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے کا ہوگیا، 10گرام ...پاکستان کوایشیائی ترقیاتی بینک سے50کروڑڈالرملیں گے
اکتوبر 26, 20241500ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو50کروڑڈالرقرض فراہم کرےگا،رقم ماحولیاتی اورقدرتی آفات سےتحفظ کےپروگرام پرخرچ ہوگی۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر خزانہ امریکہ کےدورےپرہیں۔وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب ...مدیحہ امام کےنکاح کامذاق اُڑانےوالوں پراداکارہ برس پڑیں
اکتوبر 26, 20242320پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مدیحہ امام کو بھارتی شہری سےنکاح کرنے پر لوگوں نےتنقیدکانشانہ بنایاجس کےجواب میں اداکارہ نےلوگوں کوآئینہ دکھادیا۔ حال ہی میں اداکارہ مدیحہ امام نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی ...وزیراعظم نےچینی شہریوں کےتحفظ کویقینی بنانےکی بات کی،چینی سفیر
اکتوبر 26, 20242230پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی جیانگ نے آرمی چیف اور دیگر سیکیوررٹی عہدیداروں سے چینی شہریوں کے تحفظ کی بات کی۔ ملاقات کے ...بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ انہیں کیسے حالات میں ...
اکتوبر 26, 20242410تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کرحیران رہ گیا کہ انہیں کیسےحالات میں رکھاگیاہے۔ نجی چینل کےشومیں گفتگوکرتےہوئے تحریک انصاف ...سنگاپور کے ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم
اکتوبر 26, 20242580سنگاپور جانیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر،چانگی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم شد، سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ کے تمام ٹرمینلز پر کلیئرنس کیلئے اب پاسپورٹ کی ضرورت ختم کردی گئی ...محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اکتوبر 26, 20242860محکمہ موسمیات نےملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے،تاہم شام ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈکیخلاف سیریزجیتنےپرقومی ٹیم کومبارکباد
اکتوبر 26, 20242430چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے انگلینڈکےخلاف ٹیسٹ سیریزجیتنےپرپاکستان ٹیم کومبارکباددی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے فتح اپنے نام کی۔ساجد خان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















