Blog
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے2-1سےسیریزاپنےکرلی
اکتوبر 26, 20242570رولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے 2-1سے سریز اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےتیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تقریباً ساڑھے 3 سال بعد ہوم ٹیسٹ سیریز جیت لی۔اس ...ٹک ٹاک کا پاکستانی نوجوانوں کیلئےبڑا اقدام
اکتوبر 26, 20242540ٹک ٹاک کا پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام ، ڈیجیٹل حفاظت نامی مقابلے کا اہتمام ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پاکستانی نوجوانوں میں بہت مقبول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ...نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پرایک نظر
اکتوبر 26, 20242370نئےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زندگی اورکیرئیرپرایک نظر،سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ...جسٹس یحییٰ آفریدی نےچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا
اکتوبر 26, 20241880جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےعہدےکاحلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمیں ہوئی،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی ...امریکی صدارتی انتخابات:مسلمان ووٹرزاہمیت اختیارکرگئے
اکتوبر 26, 20242610امریکی صدارتی انتخابات میں کچھ روزباقی رہ گئے،مسلمان ووٹرزاہمت اختیارکرگئے۔ امریکی صدارتی انتخابات رواں سال نومبرمیں ہونےجارہےہیں،جس میں ڈیموکریٹ اورریبلکن پارٹیاں اپنے امیدوارکوجتنوانےکےلئےبھرپورکوششیں کررہی ہیں،دونوں امیدوارخودبھی اپنی فتح یقینی بنانے کے لئے ...بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا
اکتوبر 26, 20242440بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا ہوگئیں۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کاکہناتھاکہ بشریٰ بی بی کےکان میں انفیکشن ہواہےجس کی ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم کوجیت کیلئےصرف36رنزدرکا
اکتوبر 26, 20242080راولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں دوسری اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 112رنز پر ڈھیرہوگئی،پاکستانی ٹیم کوجیت کےلئے صرف36رنزدرکارہیں۔ دوسری اننگزتیسرادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےاورفیصلہ کن میچ میں پاکستان کی گرفت انگلینڈپر مضبوط ہوگئی،قومی باؤلرزکاجادوبرقرار،انگلش کھلاڑی ...اسلام آباد،قیدی وینزپرحملہ،3گرفتارپی ٹی آئی ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرار
اکتوبر 25, 20241520اسلام آبادکےسنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی 3وینزپرحملہ ہوا،جس میں ڈی چوک احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کےتین ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرارہوگئے۔ ذرائع کےمطابق ڈی چوک کےاحتجاج میں ملوث82ملزمان کوعدالت میں ...قاضی فائزعیسیٰ نےنہ توعدلیہ کادفاع کرنے کاحوصلہ دکھایااورنہ ہی اخلاقی طاقت، منصورعلی
اکتوبر 25, 20242500جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ بطورچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنہ تو عدلیہ کا دفاع کرنے کے لیے حوصلہ دکھایا اور نہ ہی اخلاقی طاقت، بلکہ ان لوگوں کو راستہ دیا جو اپنے مفاد ...انتقامی سیاست اورسیاستدان کیخلاف مقدمات کاقائل نہیں،مولانافضل الرحمان
اکتوبر 25, 20242780سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ اُصولی طور پر انتقامی سیاست کے قائل نہیں، ہم کسی سیاستدان کے خلاف مقدمات کے قائل نہیں، ہم سیاسی احتجاج پر پابندی کے قائل نہیں۔ سربراہ جمعیت ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















