Blog
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےاعزازمیں عشائیہ،کس نےشرکت نہ کی
اکتوبر 25, 20241580چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کےاعزازمیں سپریم کورٹ بار اورپاکستان بارکی جانب سے الوداعی عشائیےمیں کس نےشرکت نہ کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ آج مدت ملازت پوری کرکے ریٹائرڈ ...تیسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکی سبقت ختم کردی
اکتوبر 25, 20241800راولپنڈی میں تیسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزپاکستان نےانگلینڈکی سبقت ختم کردی،قومی بلے باز سعودشکیل نےسنچری کرلی۔ دوسرادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزپہلی اننگزمیں انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔قومی ٹیم نے8وکٹوں کےنقصان پر267رنزبنالیے۔ قومی ٹیم ...صدرمملکت نامزچیف جسٹس سےکل عہدےکاحلف لیں گے
اکتوبر 25, 20242060صدرمملکت آصف علی زردای نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدسےکل عہدےکاحلف لیں گے۔ نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل 11بجے ہوگی، تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں ہوگی۔صدرآصف علی زرداری نامزدچیف جسٹس ...موسم سرماکی پہلی برفبا ری،سیاحوں نےوادی سوات کارخ کرلیا
اکتوبر 25, 20242980برفباری کے دلدادہ سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،وادی سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد نے وادی سوات کا رخ کرلیا ...نوازشریف غیرملکی دوروں کیلئےلاہورسےدبئی روانہ
اکتوبر 25, 20241870صدرمسلم (ن)نوازشریف غیرملکی دوروں کےلئےلاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سےدبئی کےلئے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم بیرون ممالک میں دوروں کےلئے علامہ اقبال ائیرپورٹ سےغیرملکی پروز625کےذریعےدبئی کےلئے صبح 9بج کر22منٹ پرروانہ ہوئے ...واٹس ایپ چیٹ میموری فیچر کب لانچ کیا جائے گا؟
اکتوبر 25, 20242230واٹس ایپ چیٹ میموری فیچر کب لانچ کیا جائے گا؟واٹس ایپ اب اپنے صارفین کو ان کی سالگرہ اور دیگر تفصیلات سے بھی آگاہ کرے گا۔ دنیا بھر میں ایک ارب سے ...عمران خان کی رہائی،امریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا
اکتوبر 24, 20242900بانی تحریک انصاف کی رہائی کےلئے 60سےزائدامریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا۔ صدرجوبائیڈن کولکھےگئےخط میں ایوان نمائندگان نےمطالبہ کیاکہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش ...تیسراٹیسٹ:انگلینڈکے267رنزکےجواب میں قومی ٹیم نے73اسکوربنالیے
اکتوبر 24, 20241390تیسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 267رن پر ڈھیر ہوگئی، ہدف کےتعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ بھی مشکلات کاشکار،3وکٹوں کےنقصان پر73بنالیے۔ پہلادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےٹیسٹ میچ میں انگلینڈکےخلاف پاکستانی اسپنرزکاجادوپھرچل ...لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصورعلی
اکتوبر 24, 20241500جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کو 23 اکتوبر کوخط لکھا تھا جو ...جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے،بلاول بھٹو
اکتوبر 24, 20241820چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ مولانا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















