Blog
دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی دوسرےنمبرپر
اکتوبر 24, 20241590آلودگی میں روزبروزاضافہ ہونےسے فضائی معیار مسلسل خراب ہورہاہے،جس کےباعث دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی دوسرےنمبرپرہے۔ آلودگی کےاعتبارسےبھارتی دارالحکومت دہلی پہلےنمبرپراورپاکستان کےصوبہ پنجاب کادارالحکومت لاہورآج بھی دنیامیں آلودہ ترین شہروں میں ...ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کروائے گا؟
اکتوبر 24, 20244010آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کرائے گا؟امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ہفتے اپنا بالکل نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ...ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ
اکتوبر 24, 20241750وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،ٹیکس بیس میں 29فیصداضافہ کیاگیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کافرانسیسی نیوزایجنسی کوانٹرویودیتےہوئے کہناتھاکہ پاکستان میں تنخواہ دارطبقےکی مشکلات سےآگاہ ہیں،تنخواہ دارطبقےپرٹیکسوں کا مزیدبوجھ ...راولپنڈی:پاک انگلینڈتیسراٹیسٹ ،سیکیورٹی کےسخت انتظامات
اکتوبر 24, 20242450راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےٹیسٹ میچ کےلئے سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کئےگئےہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کاکہناتھاکہ راولپنڈی پولیس کے4ہزاراہلکارفرائض سرانجام دےرہےہیں،ٹریفک انتظامات کےلئے370اہلکارفرائض انجام دےرہےہیں،روف ٹاپ پراسنائپرزتعینات کیےگئے ہیں،سی سی ٹی وی ...ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی :پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے
اکتوبر 23, 20241900ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دےکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان شاہینزنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورز پر179 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے کپتان محمد حارث 71 رنز بناکر ناٹ ...پی ٹی آئی کاعمران خان کی جیل سےر ہائی کی جامع حکمت عملی پرغور
اکتوبر 23, 20241940تحریک انصاف نےعمران خان کی جیل سےرہائی کی جامع حکمت عملی پرغورشروع کردیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق تحریک انصاف کی کورکمیٹی ...پاکستان ایم ایل ون کیلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا
اکتوبر 23, 20241380پاکستان فیزون کےتحت ایم ایل ون کےلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے فیز میں کراچی سے حیدرآباد اور حیدرآباد سے ملتان ریلوے لائن کی تعمیر ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکاپھراضافہ
اکتوبر 23, 20242800مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونے سے سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2000روپےکااضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 85 ...امریکی صدارتی انتخابات:پیشگوئیاں کرنیوالے اداروں نےٹرمپ کی جیت کادعویٰ کردیا
اکتوبر 23, 20242440امریکی صدارتی انتخابات کےحوالے سےپیشگوئیاں کرنےوالےپانچ بڑے اداروں نےٹرمپ کی ایک بارپھرجیت کادعویٰ کردیا۔ رواں سال نومبرمیں امریکامیں صدارتی انتخابات کامیلہ سجےگا،ڈیموکریٹس اور ری پبلکن صدارتی امیدوار کےدرمیان کانٹےکامقابلہ ہےٹرمپ اورکملاہیرس دونوں ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورسےجسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقاتیں
اکتوبر 23, 20241890چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورعلی شاہ کےساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی نےالگ الگ ملاقات کی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےچیمبرمیں ملاقات ہوئی ،جس دوران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















