Blog
سینئراداکارہ اسماعباس نےشوبزانڈسٹری بارےبڑاانکشاف کردیا
اکتوبر 23, 20242850شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےانڈسٹری کی دوستیوں کوجعلی قرار دیتے ہوئےبیٹی کےبارےمیں کہاکہ زاراکواس سےنقصان پہنچاہے۔ حال ہی میں اداکارہ اسماعباس نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی،جہاں پر اداکارہ نےاپنےاوربیٹی زاراکےبارےمیں مختلف پہلوؤں ...دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے،دانش تیمور
اکتوبر 23, 20241770شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکار دانش تیمورنےکہاہےکہ دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے۔ اداکاردانش تیمورنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پر اداکار نے ...تیسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکیخلاف ٹیم کااعلان کردیا
اکتوبر 23, 20242930پاکستان نےانگلینڈکےخلاف تیسرےاورآخری ٹیسٹ میچ کےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےاورفیصلےکن ٹیسٹ میچ کامیلہ کل سےسجےگا،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پروجوش ہیں۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی ...امریکی صدارتی انتخابات:بل گیٹس کملاہیرس کی حمایت میں میدان میں آگئے
اکتوبر 23, 20242440امریکی صدارتی انتخابات میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوہونےوالےامریکی صدارتی انتخابات روزبروزاہمیت اختیارکرتےجارہےہیں،امریکی صدارتی انتخابات میں امریکا ...بانی پی ٹی آئی سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےسپرنٹنڈنٹ جیل کوطلب کرلیا
اکتوبر 23, 20241520بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےمعاملےپراسلام آبادہائیکورٹ نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےنورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات ...نصرت بھٹوآمریت اورجبرکیخلاف مزاحمت کی علامت ہیں،بلاول بھٹو
اکتوبر 23, 20241990چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ نصرت بھٹوآمریت اورجبرکےخلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کامادرِ جمہوریت نصرت بھٹو کی برسی پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ نصرت بھٹو کو ان کی 13ویں ...پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی،آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...
اکتوبر 23, 20241590آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق عالمی مالیت ادارہ ( آئی ایم ایف )نےپاکستان کی مہنگائی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی
اکتوبر 23, 20242100اسلام آبادہائیکورٹ نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی ...یوٹیوب کا ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف
اکتوبر 23, 20242180یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،یوٹیوب انتظامیہ نے ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ٹربل شوٹنگ ٹول متعارف ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،بجلی مزیدمہنگی
اکتوبر 23, 20242200نیپرا نے کے الیکٹرک کے سات سالہ جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی ۔نیپرانے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلہ کےمطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے جنریشن ٹیرف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















