Blog
3ناکام شادیوں کےبعدگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےپھرشادی کرلی
اکتوبر 22, 202427203ناکام شادیوں کےامریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنےآپ سےشادی کرلی۔ ویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےآفیشل اکاؤنٹ پرگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنی شادی کےبارےمیں مداحوں کےساتھ خبرشیئرکی جس میں انہوں نےبتایاکہ میں نےاس باراپنےآپ سےشادی کرلی۔جب ...کون ہوگانیاچیف جسٹس ،رجسٹرار سپریم کورٹ نےتین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دئیے
اکتوبر 22, 20241960کون ہوگانیاچیف جسٹس آف پاکستان،رجسٹرارسپریم کورٹ نےپارلیمانی کمیٹی کوتین نام بھجوادئیے۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنئےچیف جسٹس کےلئے تین نام تجویزکئے جن کورجسٹرارسپریم کورٹ نےپارلیمانی کمیٹی کوبھجوادیا۔ ذرائع کا کہنا ...دورہ آسٹریلیا،پاکستانی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کاامکان
اکتوبر 22, 20241390آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کافیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کےمطابق آسٹریلیاکےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئے قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کوبنائےجانےکاامکان ہے، جبکہ ...کملاہیرس یاٹرمپ،امریکی صدارت کاتاج کس کےسر؟
اکتوبر 22, 20242120امریکی صدارت کاتاج کس کےسرسجےگا،کملاہیرس یاڈونلڈٹرمپ ،دونوں امیدواراپنی کامیابی کےلئے بھرپورکوشش کررہےہیں۔ رواں سال نومبرمیں امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں۔جس میں کامیابی کےلئے دونوں امیدوارایڑی چوٹی کازورلگارہےہیں۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس ...سینیٹ میں کےپی کی نمائندگی کےبغیرغیرآئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرسیف
اکتوبر 22, 20241510مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کے بغیرغیر آئینی ترمیم پاس کی گئی،ترمیم سے عدلیہ میں سیاسی مداخلت کا راستہ ہموار ہوا ...نوازشریف کادورہ لندن اورامریکہ شیڈول
اکتوبر 22, 20242720نوازشریف کا لندن، امریکہ اور یورپ کےدورےکاشیڈول طےہوگیا۔رواں ہفتےہی دورےپرروانہ ہونگے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے پانچ ممالک کے دورے کےلئے روانہ ہوں گے، مریم نواز ...آئینی ترامیم کوغیرقانونی سمجھتےہیں، کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 22, 20242870چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آئینی ترامیم کےتمام پراسس کوغیرقانونی سمجھتےہیں، ہم اس پراسس کا حصہ نہیں بنیں گے،کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ ہم سے ...سینیٹرقاسم رونجھوسینیٹ کی رکنیت سےمستعفی
اکتوبر 22, 20241990بی این پی مینگل کےمنحرف سینیٹرقاسم رونجھوسینیٹ کی رکنیت سےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی)کےمنحرف سینیٹرقاسم رونجھو نےسینیٹ کی رکنیت سےاستعفیٰ دےدیا،قاسم رونجھونےسیکرٹری سینیٹ کواستعفیٰ جمع کرادیا۔قاسم ...26ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج،کالعدم قراردینےکی استدعا
اکتوبر 22, 2024177026ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا،درخواست میں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردینےکی استدعاکی گئی ہے۔ شہری محمدانس نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف ...گوگل کروم میں براؤزنگ کی آسانی کے فیچرز متعارف
اکتوبر 22, 20241570گوگل کروم میں براؤزنگ کی آسانی کے فیچرز متعارف،انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے ویب براؤزر کروم میں انٹرنیٹ ویب براؤنگ کی آسانی کے فیچرز پیش کردیے، جوبالترتیب صارفین کو دستیاب ہوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















