Blog
توشہ خانہ ٹوکیس:ایف آئی اےنے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی مخالفت کردی
اکتوبر 22, 20242400توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اےپراسیکیوٹرنےبشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ...لاہوردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
اکتوبر 22, 20241640صوبائی دارالحکومت لاہورمیں آلودگی کاراج برقرارہے،منگل کو صبح سویرے فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔ آلودگی کےاعتبارسےدنیابھرمیں پنجاب کادارالحکومت لاہورپہلےنمبرپرہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ لاہور کا ...ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ
اکتوبر 22, 20242450ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 119 ملین ڈالر کے ساتھ سرپلس رہا، جس میں ترسیلات زر، ایکسپورٹ اور آئی ٹی ایکسپورٹ میں ...چیف جسٹس تعیناتی کامعاملہ:پارلیمانی کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 22, 2024194026ویں آئینی ترمیم کانفاذہونےکےبعدچیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی تشکیل دےدی گئی جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔خصوصی کمیٹی کااجلاس آج شام 4بجےطلب کرلیاگیا۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی 12ممبران پرمشتمل ہےجس کےتمام ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب ،11نکاتی ایجنڈاجاری
اکتوبر 22, 20241090وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا11نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس دن 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2025 سمیت گھریلو تشدد بل 2024 ...آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کی تعیناتی،پارلیمانی کمیٹی کیلئے ممبران کےنام طلب کرلیےگئے
اکتوبر 21, 2024274026آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدچیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کےممبران کےنام طلب کرلیےگئے۔ ذرائع کےمطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لیے، کمیٹی ...26 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، حامدخان
اکتوبر 21, 20242210پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے کہا ہے26 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، ہمارے ممبران کو دھمکایا گیا ہم اس کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ ...جعلی حکومت نے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون مارا،بیرسٹرسیف
اکتوبر 21, 20242450مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نےکہاہےکہ جعلی حکومت نے اغوا گردی کرکے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون مارا۔ ترامیم کا طریقہ کار خود چیخ چیخ کر بتارہا ...عمران خان کاذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے عدالت سےرجوع
اکتوبر 21, 20243140عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے عدالت سےرجوع کرلیا۔ بانی تحریک انصاف عمران خان نےذاتی معالجین سےطبی معائنےکےلئےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اورخالد یوسف چودھری ...کرینہ کپورکامیرج سرٹیفکیٹ وائرل،مداح پریشان
اکتوبر 21, 20242830بالی ووڈمیں بیبوکےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورکےمیرج سرٹیفکیٹ کی تصویرسوشل میڈیاپروائرہوگئی،جس میں شوہرکانام مداحوں کے لئے باعث پریشانی بن گیا۔ بالی ووڈ کی بیبواوربھارتی فلم انڈسٹری کےچھوٹےنواب سیف علی خان نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















