Blog
آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کاتاج کس کےسر؟،قاضی فائزعیسیٰ نام دینے کےپابند
اکتوبر 21, 2024154026ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدسپریم کورٹ کےچیف جسٹس کاتاج کس کےسرسجےگا،قاضی فائز عیسیٰ 3نام دینےکےپابندہونگے۔ گزشتہ روزسینیٹ اورقومی اسمبلی سے26ویں آئینی ترمیم منظورہونے کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط کےبعدباقاعدہ بل بن ...پنجاب حکومت کابڑااقدام، دفعہ 144کےنفاذکااختیارڈپٹی کمشنرکو دیدیا
اکتوبر 21, 20241440پنجاب حکومت نےصوبےمیں 30دن تک کےلئےدفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرکودےدیا۔ پنجاب اسمبلی سےمسودہ قانون کی منظوری کےبعدگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے ...پاکستان کافنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ
اکتوبر 21, 20241750پاکستان نے دو ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کےلئے عالمی مالیت ادارے(آئی ایم ایف) سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ ہوگئے۔محمداورنگزیب26 ...تر کیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے
اکتوبر 21, 20242050ترکیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکامیں 83برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ فتح اللہ گولن اپنی معتدل اسلامی تحریک جسے ہزمت’’خدمت‘‘ تحریک بھی کہا جاتا ہے کے بانی تھے جو زندگی کے مختلف ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ
اکتوبر 21, 20241330چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)بورڈآف ڈائریکٹرزکےاجلاس میں شرکت کےلئےدبئی روانہ ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)بورڈآف ڈائریکٹرزکااہم اجلاس آج دبئی میں منعقدہوگا۔چیئرمین پی ...پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس،عدالت نےنظرثانی درخواست مستردکردی
اکتوبر 21, 20241690سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کی انٹراپارٹی کیس کی نظرثانی درخواست کومتفقہ طورپرمستردکردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےتحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت کی۔بینچ ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کومبارکباد
اکتوبر 21, 20241220وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کو مبارکباد دیتےہوئےکہاکہ جمہوریت زندہ باد، پارلیمان پائندہ باد۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم عوام کی آواز سب سے بلند ...آئینی ترمیم منظور:جسٹس منصور اورجسٹس عائشہ ملک کےریمارکس
اکتوبر 21, 2024191026ویں آئینی ترمیم سےمتعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں ۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کےقیام سےمتعلق کیس کی سماعت جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس عائشہ ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ
اکتوبر 21, 20241670چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےاعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی ،بیسمنٹ کی تکمیل کے بعد فلورز کی تعمیر اور سٹیل ...صدرمملکت نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے
اکتوبر 21, 20242140صدرمملکت آصف علی زرداری نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے۔ صدرآصف زرداری کےدستخط کےبعدآئینی ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔گزٹ نوٹیفکیشن کےذریعے26ویں آئینی ترمیم کانفاذہوگیا،آئینی ترمیم کےمطابق نئےچیف جسٹس کاتقررپارلیمانی کمیٹی کےذریعےہوگا۔ دوسری جانب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















