Blog
سابق باولرعاقب جاویدکالاہورقلندرزکیساتھ سفراختتام پذیر
اکتوبر 19, 20241800سابق باولرعاقب جاویدکالاہورقلندرزکےساتھ سفرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے اختتام پذیرہوگیا۔ سابق باولرعاقب جاوید کاکہناتھاکہ میرا قلندرز کے ساتھ وقت ایک ناقابل فراموش سفر رہا ہے، جو یادگار لمحات اور اہم کامیابیوں سے ...نمبرز پورے ہونے کے باوجود ہم نے مشاورتی عمل کو ترجیح دی ہے،عطااللہ تارڑ
اکتوبر 19, 20241550وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ نمبرز پورے ہونے کے باوجود ہم نے مشاورتی عمل کو ترجیح دی ہے۔ آئینی ترامیم پر ہمارا فرض ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیا جائے ...ہم آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،خواجہ آصف
اکتوبر 19, 20242180وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہم 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کےساتھ اتفاق رائے نہ ہواتوبھی نمبرزپورےہیں۔ہم 26 ویں ...مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
اکتوبر 19, 20242380پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ مایاعلی نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےاپنےڈانس کی چندتصاویر شیئرکیں ،جن کوسوشل میڈیاپرخوب پذیرائی مل رہی ہے۔تصاویرکےسوشل میڈیاپرشیئرہوتےہی تہلکہ مچ گیا،اداکارہ کو ...آئینی ترمیم،وفاقی کابینہ کااجلاس آج پھرطلب کرلیاگیا
اکتوبر 19, 20243220آئینی ترمیم کےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج پھرطلب کرلیاگیا،اجلاس میں آئینی ترمیم کامسودہ منظور کئے جانے کاامکان ہے۔ وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت آج 12بجےطلب کیاگیاتھامگراجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیاتھاجس کےمطابق ...عوام کیلئے خوشخبری،آئی ایم ایف نےپاکستان کےبارےمیں پیشگوئی کردی
اکتوبر 19, 20241420عوام کےلئے خوشخبری،بین الاقوامی ادارہ(آئی ایم ایف)نےپاکستان میں مہنگائی کےحوالےسےاہم پیشگوئی کردی۔ پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کےباعث آئی ایم ایف نےایک رپورٹ جاری کی جس میں بین الاقوامی مالیاتی ادارہ ...لاہور:فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کیلئےمصنوعی بارش کرنےکافیصلہ
اکتوبر 19, 20242710لاہورمیں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کےلئے مصنوعی بارش کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق لاہورشہرمیں فضائی آلودگی اوراسموگ میں اضافےکےباعث مصنوعی بارش کرنےکافیصلہ کیاگیااسموگ پرقابوپانےکےلئے مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع ...آئینی ترمیم پرمشاورت تیز:بلاول کی وزیراعظم اورمولاناسےملاقاتیں
اکتوبر 19, 20241660آئینی ترمیم پرمشاورت کاعمل تیزہوگیاچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی وزیراعظم شہبازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔ 26ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی وزیراعظم شہبازشریف کےساتھ ملاقات ...عمران خان سےملاقات،مولاناکی مداخلت سےپی ٹی آئی کواجازت مل گئی
اکتوبر 19, 20241720سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی مداخلت سےپی ٹی آئی وفد کوعمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی۔ آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے تحریک انصاف کوعمران خان کےساتھ ملاقات کی ...اڈیالہ جیل میں ملاقات پرپابندی میں 2دن کی توسیع
اکتوبر 19, 20241460اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی میں دودن کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی آج تک تھی،مگرحکومت نےملاقاتوں پرپابندی میں دودن کی توسیع کردی ہےجس کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















