Blog
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈنےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اکتوبر 19, 20241390انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیزکوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے ...آئینی ترمیم پرمشاورت کیلئے پی ٹی آئی وفدمولاناکی رہائش گاہ پہنچ گیا
اکتوبر 19, 20241680آئینی ترمیم پرمشاو رت کےلئے تحریک انصاف کاوفدایک بارپھرسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کےوفدمیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر ،اسد قیصر،علی ظفر،سلمان اکرم راجہ ...نوجوانوں کے تحفظ کیلئے انسٹا گرام میں نئے ٹولز متعارف
اکتوبر 19, 20242770انسٹاگرام کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،نوجوانوں کے تحفظ کیلئے میٹا کی پاپولر سوشل میڈیا ایپ میں نئے ٹولز متعارف، ان ٹولز کا مقصد نوجوانوں کو بلیک میل ہونے سے بچانا ہے۔ ...کیوبا:بجلی کا بریک ڈاؤن: ملک میں کاروبار زندگی متاثر
اکتوبر 19, 20241380کیوبامیں بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہونےکےباعث معمولات زندگی متاثرہوگئی ،پوراملک تاریکی میں ڈوب گیا،کاروبار، سکولز اور دفاتر بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ میں فنی خرابی آنےکےباعث ...آئینی ترمیم کامعاملہ،عمران خان سےملاقات،کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہ پہنچا
اکتوبر 19, 20242960آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کےلئےچیئرمین بیرسٹرگوہرسمیت کوئی بھی رہنماابھی تک اڈیالہ جیل نہ پہنچا۔ آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے تحریک انصاف کےپانچ لوگوں کوبانی پی ...26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:بلاول بھٹوکی مولاناسےاہم ملاقات
اکتوبر 19, 20241270چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانافضل الرحمان کےساتھ رات گئےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں کے درمیان آئینی ترمیم کےحوالےسےاہم گفتگوہوئی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی وفدکےہمراہ رات گئےمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ ...خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا
اکتوبر 18, 20241920پارلیمانی خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا۔ ڈرافٹ کےمطابق کابینہ کی صدر یا وزیراعظم کو بھیجی گئی سفارشات کے متعلق کوئی عدالت نہیں پوچھ سکے گی ، مجوزہ ترمیم آرٹیکل 175 ...عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 18, 20241490چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ خصوصی کمیٹی میں ہماری طرف سے عامر ڈوگر اور جمعیت علمائے ...پی ٹی آئی کیساتھ مولانا نے ابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی،مصدق ملک
اکتوبر 18, 20241460وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےساتھ مولانافضل الرحمان نےابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی اور ابھی ان کی بات چل رہی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرمصدق ملک کاکہناتھاکہ کچھ ...حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس بلالیاگیا
اکتوبر 18, 20242130حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل دوپہر2بجےقومی اسمبلی میں بلالیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف حکومتی پارلیمانی پارٹی کےممبران ورہنماؤں کےاعزازمیں ظہرانہ دیں گے اور اجلاس میں شرکت کے لیے تمام حکومتی جماعتوں کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















