Blog
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 18, 20242750مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے سونےکی قیمت نے ماضی کےتمام ریکارڈتوڑدیئے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3ہزارروپےکااضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 80 ہزار ...ویناملک نےنئےجیون ساتھی کی کس خوبی پرشادی کیلئے ہاں کی
اکتوبر 18, 20241580پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعرف اداکارہ وشوہوسٹ ویناملک نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیوں کاتذکرہ کرتےہوئے وہ خوبی بھی بتادی جس کی وجہ سےاداکارہ نےشادی کےلئے ہاں کی ہے۔ اداکارہ ویناملک نےکہاہےکہ میں ...حکومت کی بڑی کامیابی،آئینی مسودہ منظور
اکتوبر 18, 20242200پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نےآئینی ترمیم کامسودہ متفقہ طورپرمنظورکرلیا۔ آئینی ترمیم کےلئے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کااجلاس چیئرمین سیدخورشیدشاہ کی زیرصدارت منعقدہوا،اجلاس میں آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی ...
اکتوبر 18, 20242070سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ایک اوروضاحت جاری کردی،جس میں کہاگیاہےکہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا پابند ہے۔الیکشن کمیشن مزیدکوئی وضاحت مانگے بغیر عدالتی فیصلےپرعمل درآمد کا پابند ...بڑےکاروباری اداروں کیلئےایف بی آرنےریلیف دیدیا
اکتوبر 18, 20242270بڑےکاروباری اداروں کیلئےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےسیلز ٹیکس گوشواروں میں شفافیت کیلئے حلف نامےکی شرط ختم کردی۔ انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ کیاگیاہےاس سےقبل یہ تاریخ 30ستمبرتھی پھرایک باربڑھائی ...مولاناکی بارکونسلزکومسودہ دینےکی تجویزکی پی ٹی آئی حمایت کرتی ہے،عمرایوب
اکتوبر 18, 20241210اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ مولانافضل الرحمان کی جانب سے بار کونسلز کو آئینی ترمیم کا مسودہ دینے کی تجویز آئی ہے، جس کی تحریک انصاف حمایت کرتی ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں ضمانت کی سماعت ...کون ہوگاامریکہ کاصدر،کملاہیرس یاٹرمپ ،نیاسروےجاری
اکتوبر 18, 20242270امریکی صدارتی انتخابات میں کون برسراقتدارآئےگا،کملاہیرس منتخب ہوں گی یا پھر ڈونلڈٹرمپ میدان ماریں گے۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کامیابی کےلئےامریکی صدارتی امیدواروں کی جانب سےہرممکن کوشش کی ...دوسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکوشکست دیکر3سال بعدفتح اپنےنام کرلی
اکتوبر 18, 20241610دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرزکی تباہ کن باولنگ سےانگلینڈکی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی،قومی ٹیم نےہوم گراؤنڈمیں 3سال بعدپہلی فتح اپنےنام کرلی۔ چوتھا روز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی ...پی ٹی آئی کااحتجاج:راولپنڈی میں مختلف مقامات پرٹریفک بند
اکتوبر 18, 20242860تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج کی کال دےرکھی جس کےباعث راولپنڈی شہرکےمختلف راستوں کوحکومت کی جانب سےٹریفک کے لئے بند کردیا گیاہے۔جبکہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میڑو بس سروس آپریشن ...آئینی ترمیم کامعاملہ:وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
اکتوبر 18, 2024173026ویں آئینی ترمیم کےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری لی جائے گی۔ 26ویں آئینی ترمیم کےحوالے سےملک بھرمیں سیاسی پارہ کافی ہائی چل رہاہے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















