Blog
کس عمرمیں شادی کرنی چاہیےاداکارہ ثروت گیلانی نےنوجوانوں کومشورہ دیدیا
اکتوبر 17, 20242260پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نےشادی کےبارےمیں نوجوانوں کومشورہ دیتےہوئے کہاکہ 20سال کی عمر میں شادی ہرگز نہیں کریں بلکہ 30 سال کی عمر میں شادی کریں۔ اداکارہ ثروت گیلانی حال ...ڈالرکی قیمت میں پھرکمی
اکتوبر 17, 20241970کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر ڈالر5پیسے سستا ہوا ،انٹربینک میں ڈالر 277.84 روپے سے کم ہوکر 277.79 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پر ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
اکتوبر 17, 20241460مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 700روپےکااضافہ ہونےسے سونا 2لاکھ 77ہزار900روپےفی تو لہ ہوگیا10گرام سونےکی قیمت میں 600 روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا2لاکھ 38ہزار 2سو ...لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،عمرایوب
اکتوبر 17, 20242140قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،پی ٹی آئی کے بہت سے کارکنوں اور رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ...پارلیمانی کمیٹی کااجلاس:حکومت اورجےیوآئی کامسودےپرپی ٹی آئی سے مشاورت کافیصلہ
اکتوبر 17, 20241520پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس میں حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان حتمی مسودہ پی ٹی آئی قیادت کیساتھ شیئر ...ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے ،گورنرپنجاب
اکتوبر 17, 20241990گورنرپنجاب سلیم حیدرنےکہاہےکہ ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے گورنرپنجاب سلیم حیدرکاکہناتھاکہ حالیہ ملاقات کے دوران آئینی بینچ بنانے کی بات کلیئر ہوگئی ...سکھ رہنماقتل کامعاملہ:کینیڈین وزیراعظم نےبھارت کیخلاف اہم بیان دیدیا
اکتوبر 17, 20242110کینیڈامیں سکھ رہنماقتل کےمعاملےپرکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےکہا ہےکہ بھارتی حکومت نے سوچ سمجھ کر یہ خوفناک غلطی کی ہے۔ ہمیں کینیڈا کے لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جواب دینا ...اسحاق ڈارکی ڈپٹی وزیراعظم تقرری :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کرادیا
اکتوبر 17, 20241250وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری پرسرکاری وکیل نےسندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نےاسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کےخلاف درخواست پرسماعت کی،سرکاری وکیل اوردرخواست گزارعدالت میں ...منی لانڈرنگ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اکتوبر 17, 20242490راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ ایف آئی اےمنی لانڈرنگ کےمقدمےسےمتعلق راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت دیگرکی عبوری ضمانتیں خارج کرانےکی درخواستوں پرسماعت لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہرام ...الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس :پی ٹی آئی کی مہلت کی درخواست مسترد
اکتوبر 17, 20241860الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی مہلت کی درخواست مستردکردی۔ اسلام آبادکے3حلقوں کےلئے الیکشن ٹربیونل تبدیلی کےلئے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















