Blog
رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور
اکتوبر 17, 20242300رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نے حمزہ شہبازشریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ رمضان شوگرمل ریفرنس کی منتقلی کی درخواست پر سماعت احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے کی۔ ...غربت کےخاتمےکی جدوجہدمیں کامیابی مشترکہ ذمہ داری سے مشروط ہے،مریم نواز
اکتوبر 17, 20241460وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ غربت کے خاتمے کی جدوجہد میں کامیابی مشترکہ ذمہ داری نبھانے سے مشروط ہے۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ خواتین ...مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ میں متعدد نئے بہترین فیچرز متعارف
اکتوبر 17, 20241820یوٹیوب میں متعدد نئے بہترین فیچرز کا اضافہ،مشہور زمانہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں متعدد نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں، تاکہ صارفین کے تجربے کو مزید بہتربنایا جاسکے۔ یوٹیوب کی جانب ...وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی
اکتوبر 17, 20241630وفاقی کابینہ کاآج طلب کیاگیااجلاس ملتوی کردیاگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےحوالےسےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بھی آج طلب کیاگیاہے،قومی اسمبلی اجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیاہے، حکومت آئینی ترمیم قومی اسمبلی کے بجائے پہلے سینیٹ میں ...دوسراٹیسٹ:پاکستانی اسپنرزکاجادوچل گیا،انگلش ٹیم 291پرآؤٹ
اکتوبر 17, 20242080دوسرےٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرزکاجادوچل گیا،انگلش ٹیم پہلی اننگزمیں 291رنزپرآؤٹ ہوگئی۔ تیسرا روز : ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے تیسرےروزانگلینڈنے6وکٹوں کےنقصان پر239رنز سے اننگزکا آغاز کیا۔ ...بین الاقوامی قانون اورقومی مفادات کاخیال رکھتےہیں،ایس سی اواعلامیہ
اکتوبر 16, 20241280ایس سی اوکےاعلامیہ میں کہاگیاکہ بین الاقوامی قانون کے اصول، باہمی احترام اور قومی مفادات کا خیال رکھتے ہیں۔ ایس سی او ارکان ممالک کے رہنماؤں نے ایس سی او کے بجٹ ...معاشی ترقی اوراستحکام کیلئے ملکرآگےبڑھناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
اکتوبر 16, 20241900وزیراعظم شہبازشریف نےکهاہےکہ معاشی ترقی ا وراستحکام کےلئے سب کومل کرآگےبڑھناہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کے23ویں اجلاس کاباضابطہ آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہ اجلاس کی صدارت کررہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف ...ایس سی اوکاچارٹرواضح، دہشتگردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے،بھارت
اکتوبر 16, 20242020بھارتی وزیرخارجہ جےشنکرنےکہاہےکہ ایس سی اوکاچارٹرواضح تھاکہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا تھا ...بانی پی ٹی آئی آکسٹورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سےباہر
اکتوبر 16, 20242200بانی تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ آکسفورڈیونیورسٹی نےچانسلرکےلئے38امیدواروں کےنام جاری کردئیے،آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکےلئےامیدواروں میں بانی پی ٹی آئی شامل نہیں،آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکےانتخابات کےلئے ووٹنگ 28اکتوبرکوہوگی۔ چانسلرکےلئےپہلےمرحلےمیں کامیاب 5امیدواراگلےمرحلےمیں جائیں ...آئینی ترمیم کامعاملہ:پی ٹی آئی تاحال اپنا مسودہ پیش نہ کرسکی
اکتوبر 16, 2024190026ویں آئینی ترمیم کےمعاملےپرتحریک انصاف تاحال اپنامسودہ پیش نہ کرسکی۔ 26ویں آئینی ترمیم کےلئےسید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں پا رلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں آئینی ترامیم پر حتمی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















