Blog
سونےکی قیمت میں ایک بارپھر ہزاروں روپےکابڑااضافہ
اکتوبر 16, 20241720مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھر ہزاروں روپےکابڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 77 ہزار 200 روپے ...دوسراٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف قومی ٹیم 366پرڈھیر
اکتوبر 16, 20241450انگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم 366رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ دوسراروز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےدوسرےروزقومی کرکٹ ٹیم نےاپنی اننگزکاآغاز5وکٹوں کےنقصان پر259رنزپرکیاتووکٹ کیپرمحمدرضوان صرف ...کملاہیرس کاامریکی شہریوں کیلئے بڑااعلان
اکتوبر 16, 20241330ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صدر بننے کی صورت امریکی شہریوں کے لئے بڑااعلان کردیا۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کامیابی کےلئےامریکی صدارتی امیدواروں کی جانب ...نئی ٹیکنالوجی، پیدل چلنے میں مددگار روبوٹ متعارف
اکتوبر 16, 20241800ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا۔پیدل چلنے میں مددگار روبوٹ متعارف ،پیدل چلنا ورزش کی اہم ترین اقسام میں سے ایک ہے۔ بالخصوص معمر عمر کےافراد کیلئے یہ انتہائی ضروری سرگرمی قرار ...آئینی ترمیم کامعاملہ:پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
اکتوبر 16, 2024265026ویں آئینی ترمیم پراتفاق رائے کےلئے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق خصوصی کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیرِ صدارت شام 4 بجے ہو گا،خصوصی کمیٹی ...ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
اکتوبر 15, 20241300کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.66 روپے سے بڑھ ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
اکتوبر 15, 20242370مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرسےکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے فی تولہ ...آئینی ترمیم کامعاملہ:قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنےکافیصلہ
اکتوبر 15, 20241810آئینی ترمیم کےلئے قومی اسمبلی کااجلاس17اکتوبرکوطلب کرنےکافیصلہ کرلیاگیاجس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق 26آئینی ترمیم کےمعاملےپرپارلیمانی کمیٹی کےاجلاس میں حکومت اوراپوزیشن میں کافی حدتک ہم آہنگی ...دوسراٹیسٹ:پہلےدن کاکھیل ختم،پاکستان نے5کٹوں پر259رنزبنالیے
اکتوبر 15, 20241840دوسرےٹیسٹ میں انگلینڈکےخلاف پاکستان نےپہلی اننگزمیں پہلےدن کے اختتام پر5وکٹوں کےنقصان پر259رنزبنالیے۔ ٹاس: ٹاس جیت کرقومی ٹیم کےکپتان شان مسعودنےانگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ میں ایک بارپھرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے ...اداکارکنورارسلان نےاہلیہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
اکتوبر 15, 20241910پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکنورارسلان نےاہلیہ اداکارہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرےکی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارکنورارسلان نےعمرہ کی ادائیگی کےدوران لی گئی تصاویرکوسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ شیئرکیا۔جس پر صارفین نےاداکارجوڑی کومبارکبادپیش کی۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















