Blog
بحیرہ عرب پرموجوددباؤ:مغرب کی طرف بڑھنےلگا
اکتوبر 15, 20241630مغربی وسطی بحیرہ عرب پردباؤمیں مزیداضافہ ہوگیا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران آہستہ آہستہ مزید مغرب کی جانب بڑھنےلگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق دباؤکاسسٹم کراچی کےساحل سے تقریباً 1190 کلو میٹر جنوب مغرب اورماڑہ کےجنوب ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری مکمل
اکتوبر 15, 20241660پاک انگلینڈکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم کےبلےبازکامران غلام نےٹیسٹ ڈیبیو پر پہلی سنچری مکمل کرلی۔ کامران غلام ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پاکستان کے 13ویں جبکہ دنیا کے 116 کھلاڑی ...پیوٹن نےشمالی کوریاکیساتھ اہم معاہدےکی توثیق کابل ایوان کوبھجوادیا
اکتوبر 15, 20242470روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدے کی توثیق کا بل ایوان زیریں میں بھیج دیا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق روس اورشمالی کوریاکےدرمیان طےپانےوالے معاہدےکےتحت دونوں فریق ...وزیراعلیٰ ان ایکشن:غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں
اکتوبر 15, 20241940وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایل ڈی اے سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا، اجلاس میں ایل ڈی اے ڈویلپمنٹ کا ...ایس سی اوکانفرنس کےاجلاس کاآغازآج،چین سمیت دیگرممالک کےوفودپہنچ گئے
اکتوبر 15, 20242410شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کاآغازآج سےہوگاچین سمیت دیگر ممالک کےوفودشرکت کےلئےپاکستان پہنچ گئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے23ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی پاکستان کررہاہے 15اور16اکتوبرکواجلاس دارالحکومت اسلام آبادمیں منعقدہوگاجس میں شرکت کےلئے ...وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،بیرسٹرسیف
اکتوبر 15, 20242000مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، مسائل کے حل کی نیت پریقین نہیں رکھتی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ...ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، مولانا فضل الرحمان
اکتوبر 15, 20241500سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، اگر آئین میں کوئی خیانت کرائی گئی تو ہم میدان میں آئیں گے۔ مفتی محمود کانفرنس ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 15, 20242010شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے۔ کرغزستان کےوزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک نورخان ائیربیس پہنچےجہاں پرمعززمہمان کابھرپوراستقبال کیاگیا، وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور دیگر اعلیٰ ...انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھرتوسیع
اکتوبر 15, 20241720انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھرتوسیع کرتےہوئے آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔ انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں توسیع اس لئے کی گئی ہےکیونکہ تاجر تنظیموں، ٹیکس ...آئینی عدالت کاقیام دودہائیوں سے ہماری جماعت کاموقف ہے،بلاول بھٹو
اکتوبر 15, 20242690چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آئینی عدالت کے حوالے سے تقریباً دو دہائیوں سے ہماری جماعت کا مستقل مؤقف ایک ہی رہا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےایکس سابق (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















