Blog
ایس سی او کااجلاس:مولانافضل الرحمان کی پی ٹی آئی سےاحتجاج ملتوی کرنےکی اپیل
اکتوبر 14, 20242350سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ تحریک انصاف سےاپیل کی ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس تک احتجاج ملتوی کردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ اسمبلی میں اس لیے نہیں ...پاکستان نےدوسرےٹیسٹ میچ کیلئےسکواڈ کااعلان کردیا
اکتوبر 14, 20241400پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےدوسرےمیچ کےلئے پاکستان نےسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام شامل جبکہ سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا ...ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ:یواےای نےدلچسپی کااظہارکر دیا
اکتوبر 14, 20242040یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ذرائع کےمطابق اے ڈی پورٹس گروپ کے ایم ڈی کیپٹن ...کاروباری ہفتے کےپہلے روزڈالرمہنگاہوگیا
اکتوبر 14, 20242580کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.64 روپے سے ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
اکتوبر 14, 20241520مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے فی ...چین کےوزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 14, 20241450چین کےوزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرنے کےلئے4روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے،اسلام آباد پہنچنےپرمعززمہمان کے استقبال ...حکومت پی ٹی آئی کااحتجاج رکوانےکیلئےعمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے
اکتوبر 14, 20241990حکومت تحریک انصاف کا15اکتوبراکااحتجاج رکوانےکےلئے عمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 15اور16اکتوبرکوشنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس منعقدہورہاہےجس میں شرکت کےلئے دوجوہری طاقتوں کےوزرائےاعظم اوربھارتی وزیرخارجہ جےشنکرسمیت متعددممالک ...آئینی ترامیم کامعاملہ:بلاول کانوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ
اکتوبر 14, 20241560آئینی ترامیم کامعاملہ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور 26ویں آئینی ترمیم پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملک میں وفاقی ...پی ٹی آئی کی پرامن احتجاجی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں نکل رہی ...
اکتوبر 14, 20241290مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پرامن احتجاج کی کال پرلیگی درباری وزراکی چیخیں نکل رہی ہیں۔ وفاقی وزرا خواجہ آصف اور احسن اقبال کے ...آسٹریلیانےپاکستان کیخلاف ون ڈےاسکواڈکااعلان کردیا
اکتوبر 14, 20241620کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیےا سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نومبرمیں آسٹریلیاکادورہ کرےگی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















