Blog
پولیس کانسٹیبل کی شہادت،عمرایوب کابیان،شہیدکےبچوں نے تردید کر دی
اکتوبر 12, 20241810پولیس کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت کے حوالے سے عمر ایوب کے بیان کی شہید کے بیٹوں کی طرف سے تردید منظر عام پہ آگئی۔ 4 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے ...امریکی صدارتی انتخابات:ٹرمپ یاکملاہیرس،کون ہوگانیاصدر
اکتوبر 12, 20242020امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ عوام کملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے ...سمندری طوفان کےاثرات امریکی انتخابات پرمرتب ہوتےنظر آرہے ہیں، جوبائیڈن
اکتوبر 12, 20242700امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ سمندری طوفان ملٹن کے امریکی صدارتی انتخابات پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھا کہ وہ اتوار کو ...پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال:خواجہ آصف برس پڑے
اکتوبر 12, 20241250شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پرتحریک انصاف کی طرف سےاحتجاج کی کال پروزیردفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی پربرس پڑے۔ تحریک انصاف نے15اکتوبرکواسلام آبادکےڈی چوک میں احتجاج کی کال دی ہے۔جس پرردعمل دیتےہوئے ...قائداعظم نےسب سےپہلےوفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی،بلاول بھٹو
اکتوبر 12, 20241950چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بانی پاکستان نے قائداعظم نےسب سےپہلےوفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی،وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےایکس سابقہ(ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں ...ایس سی اوکااجلاس:ٹریفک پلان جاری
اکتوبر 12, 20241570شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پراسلام آبادپولیس نےٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے جاری کردہ پلان کے مطابق روٹ لگایا جائے گاشہری ایس سی او کے ایام میں اپنی نقل و ...سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی اضافہ
اکتوبر 12, 20242400مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی ...ڈی چوک احتجاج کامعاملہ:علیمہ خان، عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
اکتوبر 12, 20241610عدالت نےڈی چوک احتجاج میں گرفتاربانی تحریک انصاف کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی۔ ڈی چوک احتجاج کے مقدمات میں گرفتار علیمہ خان اور ...آئینی ترامیم کامعاملہ: جے یو آئی نے مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا
اکتوبر 12, 20242000آئینی ترامیم کےلئے جمعیت علمااسلام(ف)نےمجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلا س سیدخورشیدشاہ کی زیرصدارت منعقدہوا۔ خصوصی کمیٹی کے ...عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
اکتوبر 12, 20241200بل کی عدم ادائیگی پرلیسکونے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی بجلی منقطع کردی ۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن لیسکوکا 69لاکھ سےزائد کانادہندگان ہےجس پرایکشن لیتےہوئے لیسکو کی جانب سے پی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















