Blog
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ، 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی
اکتوبر 14, 20242290اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کانفرنس کا انعقاد، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی کردیے گئے۔ فیڈ رل بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق 16 اکتوبر ...ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کیلئے پرعزم
اکتوبر 14, 20242630ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کیلئے پرعزم،سوشل میڈیاپلیٹ فارم صارفین کو بلیئنگ کی رپورٹنگ اور روک تھام کیلئے دستیاب وسائل اور ٹولز کی نشاندہی کرے گا۔ ٹک ٹاک ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:ٹریفک پولیس نےشہرکے5مقامات کوبندکردیا
اکتوبر 14, 20241970شنگھائی تعاون تنظیم کادو روزہ سربراہی اجلاس،ٹریفک پولیس نے اندرون شہر کے 5 مقامات کو بند کر دیا۔ راولپنڈی شہرکےپانچ مقامات میں کورال چوک، گلزار قائد، ائیر پورٹ روڈ، چوہان چوک اور ...ایس سی اواجلاس کومحفوظ بنانےکامشن:پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا
اکتوبر 14, 20242020ایس سی او سمٹ 2024 کو مزید محفوظ بنانے کا مشن، خفیہ اطلاع پر رات گئے اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن متعددمشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ...ایس سی اواجلاس،شرکت کرنیوالےوفودکےسربراہان کی تفصیلات سامنےآگئیں
اکتوبر 14, 20242250شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنےوالےوفودکےسربراہان کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کریں ...ایس سی اوسربراہی اجلاس:مہمانوں کی آمدکاسلسلہ شروع
اکتوبر 14, 20243560شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے مہمانوں کی آمدجاری ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کا 23واں اجلاس اسلام آباد میں 15 سے 16 اکتوبر تک منعقد ...واٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام جیسا نیا فیچر متعارف
اکتوبر 14, 20242080واٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام جیسا نیا فیچر متعارف،دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی انتظامیہ اپنے صارفین کی آسانی اور تجربے کو بہتر بنانے ...کرینہ کپورنےکرشمہ کپورکےبارےبڑاانکشاف کردیا
اکتوبر 12, 20241660بالی ووڈ میں بیبو کےنام سےشہرت رکھنےوالی کرینہ کپوراپنی بہن کرشمہ کپور کے بارےمیں بڑا انکشاف کرتےہوئے بتایاکہ سابق اداکارہ کرشمہ کا پہلا کرش سلمان خان تھے۔ نیٹ فلکس پر نشر ہونے ...رواں ہفتےڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاورہا
اکتوبر 12, 20241690کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے اتارچڑھاو رہا ، انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے ...ڈینگی کےوارجاری،مزید149کیسزرپورٹ
اکتوبر 12, 20242080لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کے وار جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 149 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ایک ہفتہ میں 997، رواں سال اب تک 3285 ڈینگی کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















