Blog
موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،شاہدخاقان
اکتوبر 12, 20241410عوام پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےکہاہےکہ موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،عدلیہ کی خودمختاری مجوزہ ترمیم سے متاثر ہو گی۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما ...پنجاب میں آٹا ایک بارپھرمہنگا
اکتوبر 12, 20242620حکومتی چھاپے کارآمد نہ ہوسکےلاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک بارپھرسےآٹے کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوگیا۔ چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ دو ہفتوں میں گندم کی قیمت ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آسٹریلیانےپاکستان کو9وکٹوں سےشکست دیدی
اکتوبر 12, 20242440انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو9 وکٹوں سے شکست دےکرسیمی فائنل کی ٹکٹ حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن ...قرض پروگرام پرآئی ایم ایف کی سخت شرائط:وزیرخزانہ نےدستخط کردئیے
اکتوبر 12, 20241940قرض پروگرام پربین الاقوامی ادارہ(آئی ایم ایف)کی سخت شرائط پروفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب اورگورنراسٹیٹ بینک نےدستخط کردئیے۔ 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت 22 شرائط کی منظوری ...سیکیورٹی خطرات:پنجاب کے5اضلاع میں دفعہ 144نافذ
اکتوبر 12, 20242720سیکیورٹی خطرات کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےکے5اضلاع میں 3دن کےلئے دفعہ 144نافذ کر دی ۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور اور کوٹ ادو میں دفعہ 144 نافذکردی ...ریٹائرمنٹ کامعاملہ: چیف جسٹس نےالوداعی عشائیہ سےمعذرت کرلی
اکتوبر 12, 20241690چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 25اکتوبر کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں، جس پرانہوں نے سرکاری خرچےپرالوداعی عشائیہ لینےسےمعذرت کرلی ہے۔ ریٹائرمنٹ سےقبل چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےرجسٹرارسپریم کورٹ کوخط لکھ دیاجس ...ایس سی اوکااجلاس:پی ٹی آئی کا15اکتوبرکواسلام آبادمیں احتجاج کااعلان
اکتوبر 12, 20241800شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پرتحریک انصاف نےایک بارپھراسلام آبادکےڈی چوک میں بھرپوراحتجاج کااعلان کردیا۔ اس حوالےسےتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کاہنگامی اجلاس منعقدہواجس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےبھی شرکت کی۔ اجلاس ...پاکستان میں انٹرنیٹ کی تیز ترین سروس متعارف
اکتوبر 12, 20242650پاکستان میں انٹرنیٹ کی تیز ترین سروس متعارف،ملک بھر میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے ہواوے ...ایس سی اواجلاس :8ممالک کی اعلیٰ شخصیات کادورہ پاکستان شیڈول
اکتوبر 12, 20241460شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کےلئے8ممالک کی اعلیٰ شخصیات کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو پاکستان کےدارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہوگا۔اجلاس کی ...ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 20242740لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی نےخطرےکی گھنٹی بجادی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 160 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک ہفتہ میں 885، رواں سال اب تک 3136 ڈینگی کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















