Blog
وزیراعظم شہبازشریف کی دکی میں مزدورں پردہشت گرد حملے کی مذمت
اکتوبر 11, 20241710وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے میں کان کنوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے دکی میں کوئلہ کان واقعے کی ...بلوچستان:کوئلہ کانوں پردہشتگردوں کاحملہ،20مزدور جاں بحق،متعددزخمی
اکتوبر 11, 20241830بلوچستان کےعلاقےدکی میں دہشتگردوں کےکوئلہ کانوں پرحملہ میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کاکہناہےکہ کول کمپنی پردہشتگردوں کےحملےمیں تقریباً 20 مزودرجاں بحق ہوئےجبکہ 7زخمی ہوگئے۔اس کےعلاوہ ...ملتان ٹیسٹ:پاکستان کوانگلینڈکےہاتھوں عبرتناک شکست
اکتوبر 11, 20241590ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈنےپاکستان کوایک اننگز اور 47 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی روایت نہ بدلی ...آرٹیکل 63اے:سپریم کورٹ نےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا
اکتوبر 11, 20242080سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ آرٹیکل 63کاتفصیلی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےتحریرکیافیصلہ 23صفحات پرمشتمل ہے۔ آرٹیکل 63اےکےفیصلےکےخلاف نظرثانی درخواست ...فیک ویڈیوکیس:ایف آئی اےنےپیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی
اکتوبر 11, 20241610صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیکٹ ویڈیوکیس میں ایف آئی اے نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،چیف جسٹس ...بالی ووڈکی سینئراداکارہ ریکھانےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
اکتوبر 10, 20241260بالی ووڈکی بہترین اورورسٹائل اداکارہ ریکھانےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں۔ 10اکتوبر1954کوبھارتی شہرچنائےمیں پیداہونےوالی بھانوریکھاجنہوں نےبالی ووڈ میں اپنالوہامنوایا۔ ریکھانے1966میں چائلڈاسٹارکی حیثیت سےاپنےفلمی کیرئیرکاآغازفلم ’’رنگولا رتنم‘‘ سے کیا۔اداکارہ ریکھانےفلمی کیرئیرمیں 180سےزائدفلموں میں اپنےفن ...ملتان ٹیسٹ:چوتھےروزکاکھیل مکمل،انگلینڈکیخلاف پاکستان نے 152 رنز بنا لئے
اکتوبر 10, 20241680ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں چوتھےدن کےاختتام تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 6وکٹوں کےنقصان پر152رنزبنالئے۔ چوتھاروز: ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزانگلینڈٹیم نے3وکٹوں کےنقصان پر 492رنز سے اننگزکوآگےبڑھایا محض کھانے کے وقفے تک ...سونےکی قیمت میں پھرکمی
اکتوبر 10, 20241930مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہوگئی،فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 71 ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
اکتوبر 10, 20242840کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.72 روپے سے بڑھ کر 277.79 روپے پر بند ...پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا،آئی ...
اکتوبر 10, 20241750نمائندہ آئی ایم ایف ایشتر پیریز نے کہا ہےکہ پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام کے تحت زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔ہرپروگرام کا مقصد پالیسیوں کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















