Blog
ملتان ٹیسٹ:دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ
اکتوبر 10, 20242180ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ ہوگئی، چائے کے وقفے تک 59رنز بنا کر5کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ چوتھاروز: ملتان میں کھیلےجارہےمیچ میں باؤلنگ کےبعدپاکستان کی بیٹنگ بھی ناکام ہوگئی، ...اسلام آبادہائیکورٹ کاخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم
اکتوبر 10, 20241440اسلام آباد ہائیکورٹ نےخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےخیبرپختونخواہاؤس کوسیل کرنےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ وکیل سی ڈی اےنےموقف اختیارکیاکہ غیر قانونی کنسٹریکشن ہوئی ، کچھ واجبات بھی ...وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا
اکتوبر 10, 20241650وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں ایس آئی ایف سی اور ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےسعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات
اکتوبر 10, 20241340چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسےسعودی عرب کےوزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے ملاقات کی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےجاری کردہ بیان کے مطابق سعودی عرب ...سعودی وزیرسرمایہ کاری 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 10, 20242090سعودی وزیرکی سربراہی میں 130سرمایہ کاروں کاوفد3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ خالد عبدالعزیز الفالح سعودی سرماریہ کاری وفدکی سربراہی کررہےہیں،ان کی زیرقیادت130سرمایہ کاراسلام آباد میں پہنچےہیں۔ وفاقی وزرا مصدق ملک، جام ...ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت
اکتوبر 9, 20241860پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس میں وکیل کوتیاری کے لئے مہلت دےدی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس ...ملتان ٹیسٹ ،تیسرےروزکاکھیل مکمل،جو روٹ اور ہیری بروک کی سنچریاں
اکتوبر 9, 20241660ملتان ٹیسٹ کےتیسرےروزکاکھیل مکمل،پاکستان کے556رنزکےجواب میں انگلینڈنے3وکٹوں کےنقصان پر492رنزبنالئےمہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری۔ ملتان میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےتیسرےروزمہمان ٹیم نےپاکستان کےخلاف جارحانہ اندازاپنایا۔ تیسرےروز: پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےپہلے ٹیسٹ میچ میں ...اداکارشان کاریماکیساتھ شادی کےسوال پردلچسپ جواب
اکتوبر 9, 20241700پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےاداکارہ ریماکےساتھ شادی کے بارےمیں لب کشائی کردی۔ حال ہی میں پاکستان فلم شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےایک نجی چینل کے شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پران سےشعبہ اےزندگی اور کیرئیرکے ...صوبےسےتعلق رکھنےوالوں پرتشددہوگاتواینٹ کاجواب پتھرسے دینگے، بیرسٹر سیف
اکتوبر 9, 20241530مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے سے تعلق رکھنے والوں پر تشدد ہوگا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ کارجحان برقرار
اکتوبر 9, 20242830کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافےکارجحان برقرارہے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.67 روپے سے بڑھ کر 277.72 روپے پر بند ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















