Blog
ترسیلات زر میں اضافہ،اوورسیزپاکستانیوں نے3ماہ میں بڑی رقم بھیج دی
اکتوبر 9, 20242190ترسیلات زر میں اضافہ، پاکستانیوں نے 3 ماہ میں عالمی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے 3 سالہ پروگرام سے زائد رقم بھیج دی۔ پاکستان کی ترسیلات زرمیں گزشتہ سال کی نسبت 29فیصداضافہ ...اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی تفصیلات جاری کردیں
اکتوبر 9, 20241850اسٹیٹ بینک کی جانب سے ترسیلات زر کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات کےمطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ستمبر 2024ء کے دوران 2.8 ارب ...بڑی تباہی کاخطرہ:ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا
اکتوبر 9, 20242880امریکی ریاست فلوریڈامیں بڑی تباہی کاخطرہ پیداہوگیا،ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سمندری طوفان ملٹن سےامریکامیں بڑی تباہی کاخطرہ پیداہوگیا،لاکھوں لوگوں کےبےگھرہونےکاخدشہ ہے، 200 میل فی گھنٹہ ہواؤں کے ...آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت متحرک ، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت
اکتوبر 9, 20241290آئینی ترامیم کےلئے حکومت متحرک ہوگئی، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت کردی۔ آئینی ترامیم کےلئےنمبرپورےکرنےکےلئےحکومت نےبیرون ملک دوروں پرموجوداپنےممبران اسمبلی کو15اکتوبرتک ملک میں واپس پہنچنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق ...سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے
اکتوبر 9, 20241860سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے کرلیاگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ ذرائع کےمطابق سعودی ...کےپی ہاؤس سیل کرنےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر
اکتوبر 9, 20241660خیبرپختونخواہاؤس سیل کرنےکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ کیس کے حتمی فیصلے تک خیبرپختونخوا ہاؤس ...ڈیمزفنڈکیس:عدالت نےحکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی
اکتوبر 9, 20241660ڈیمزفنڈکیس میں سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ایڈیشنل ...بانی پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت میں درخواست دائر
اکتوبر 9, 20242400بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں وکلاکی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت ...توشہ خانہ ٹوکیس:ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اکتوبر 9, 20241710جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریماکس دئیے کہ ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پراسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:عدالت کاملزم محمدخان بھٹی کوپیش کرنےکاحکم
اکتوبر 9, 20242110غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری ملزم محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرقانونی بھرتیوں کےکیس کی سماعت اینٹی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















