Blog
زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اکتوبر 4, 20242100اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کےاعدادوشمارکےمطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ...بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
اکتوبر 4, 20241470محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 5سے8اکتوبرتک چترال ،دیر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، صوابی میں بارش کاامکان ...جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی
اکتوبر 4, 20242920وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جولوگ بھی احتجاج کرسوچ رہےہیں،وہ ایک بار پھر غور کریں،اسلام آبادپولیس اورانتظامیہ اپناکام پوراکرےگی۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ آئی جی اسلام آبادسمیت ...گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان
اکتوبر 4, 20242830گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ، جو ابتدائی طور پر ...کراچی:ایس بی سی اےکی کارروائی،سابق صدرڈاکٹرعارف علوی کاکلینک سیل
اکتوبر 4, 20241680کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)نےکارروائی کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کاکلینک سیل کردیا۔ گزشتہ روزسندھ مسلم کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےکارروائی کرتےہوئےڈینٹل ...اسرائیل کاایک اوربڑااقدام،انتونیو گوتریس پر پابندی عائدکردی،اقوام متحدہ کی وضاحت
اکتوبر 4, 20242750اسرائیل نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پراپنےملک میں داخلے پرپابندی عائدکردی اقوام متحدہ نےاسرائیل کےاقدام کوسیاسی عمل قراردےدیا۔ اسرائیل کےاقدام پرردعمل دیتےہوئےاقوام متحدہ کاکہناتھاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس ...مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں،عطااللہ تارڑ
اکتوبر 4, 20242020وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں، ہماری حکومت میں ٹیکس فائلرز دگنے ہوگئے ہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ ملائیشیاکےوزیراعظم ...جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور
اکتوبر 4, 20242290وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال، شہرااقتدارکےراستےسیل
اکتوبر 4, 20242230اسلام آبادمیں ڈی چوک میں تحر یک انصاف کےاحتجاج کی کال پرانتظامیہ نے شہراقتدارکوکنٹینرز لگا کر سیل کردیا۔جس کےبعدراولپنڈی سےاسلام آباد کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق حیدر روڈ فلیش مین ...ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،بیرسٹرسیف
اکتوبر 4, 20242190مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ہم کاغذی شیروں کو جلا کر رکھ دیں گے۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےاحتجاج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















