Blog
فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں متعارف کر وادی گئیں
اکتوبر 9, 20241610فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں متعارف کر وادی گئیں۔میٹا کی جانب سے فیس بک ایپ میں مختلف ٹیب کا اضافہ، صارف کی پسند اور لوکیشن کو مدنظر رکھ کر مواد دکھایا ...اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی:انڈیکس پہلی بار86 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا
اکتوبر 9, 20241760اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی، ہنڈرڈانڈیکس پہلی بار 86 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا ۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروزبھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرنمایاں تیزی کارجحان دیکھاگیا۔کے ایس ای ...ملتان ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،186رنزبنالئے
اکتوبر 9, 20241520ملتان ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےتیسرےروزپاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری ،مہمان ٹیم نے دووکٹوں کےنقصان پر186رنزبنالئے۔ ملتان میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں پاکستان کے556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے2وکٹوں کےنقصان ...ملتان ٹیسٹ:پہلی اننگزمیں قومی ٹیم آؤٹ،انگلینڈکی بیٹنگ جاری
اکتوبر 8, 20242350ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگزکےدوسرےروز556رنزبناکرآؤٹ ہوگئی جبکہ مہمان ٹیم کی پاکستان کےخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کےآل راؤنڈر آغا سلمان 104 رنز بناکر ناٹ ...تھائی لینڈ:سیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں26افرادہلاک
اکتوبر 8, 20242120تھائی لینڈمیں سیلاب نےتباہی مچادی مختلف حادثات میں 26افرادہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں خاندان متاثرہوئے۔ تھائی لینڈمیں رواں سال 16اگست سےملک بھر میں سیلاب کی وجہ سےمختلف حادثات میں کم از کم 26 ...سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی
اکتوبر 8, 20241930سونےکی قیمت میں ایک ہزارروپےکی کمی ہونےسےجانیےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 ...روپیہ تنزلی کاشکار،ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
اکتوبر 8, 20241860روپیہ تنزلی کاشکار،کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.64 روپے سے بڑھ کر 277.67 ...پی ٹی آئی احتجاج:کانسٹیبل عبد الحمید کےقتل کامقدمہ درج
اکتوبر 8, 20241280تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران اسلام آبادپولیس کےکانسٹیبل عبد الحمید شاہ کےقتل کامقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوروزیراعلیٰ گنڈاپورپردرج کرلیاگیا۔ کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کےقتل کامقدمہ تھانہ نون میں درج کیاگیا۔مقدمہ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی نےالیکشن کمیشن کوایک اورخط لکھ دیا
اکتوبر 8, 20241780مخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےپارلیمانی رہنماؤں کی درخواست پر الیکشن کمیشن کودوسرا خط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو خط لکھ دیا، خط ...کےپی ہاؤس سیل:خیبرپختونخواحکومت کاعدالت سےرجوع
اکتوبر 8, 20241490کےپی ہاؤس سیل ہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ کےپی ہاؤس سیل ہونےپرفیصلےکےخلاف ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ کے پی ہاؤس صوبے کے دائرہ کار میں آتا ہے اس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















