Blog
ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکار
اکتوبر 7, 20241810کاروباری ہفتے کےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.52 روپے سے بڑھ کر 277.64 ...فلسطینیوں کاخون رنگ لائےگا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے،نوازشریف
اکتوبر 7, 20241730صدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف نےکہاہےکہ فلسطینیوں کا خون رنگ لائے گا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے، اسلامی ممالک کو جمع ہوکر کوئی فیصلہ کن اقدامات کرنے ہوں گے، اس پر اچھی طرح ...عبوری حکومت:افغانستان کوایک بارپھرعالمی دہشتگردی کا مرکز بننے سے روکے، ممتاززہرا
اکتوبر 7, 20241850ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نےکہاکہ ہےکہ عبوری حکومت، افغانستان کو ایک بار پھر عالمی دہشت گردی کا مرکز بننے سے روکے،پاکستان خطے میں امن، مذاکرات اور تعاون کے لیے پرعزم ہے۔ ترجمان ...احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
اکتوبر 7, 20241310احتجاج کی قیادت کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی نااہلی کے لئے عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین کاکا خیل کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، درخواست ...کراچی دھماکہ:چین کاپاکستان سےمکمل تحقیقات کا مطالبہ
اکتوبر 7, 20241570چین نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی ہلاکت کی مکمل تحیقیات اور حملہ آوروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد ...سیکیورٹی خدشات:اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی عائد
اکتوبر 7, 20242110سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرایک بارپھراڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پرپابندی عائدکردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کامعاملہ:ریڈزون میں فوج کاگشت
اکتوبر 7, 20242160دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصا ف کےاحتجاج کےپیش نظرسیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی جس کےبعداب حالات معمول پرآناشروع ہوگئے ہیں مگر ریڈزون میں ابھی بھی فوج کاگشت جاری ہے۔ اسلام ...پاکستان ہمیشہ فلسطین کےموقف کی حمایت کرتارہےگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 7, 20241850وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے موقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یوم اظہار یکجہتی فلسطین پر اپنےپیغام ...190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
اکتوبر 7, 20241440190ملین پاؤنڈریفرنس میں کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی کردی گئی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس پرسماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں کی ۔پی ٹی آئی کی طرف سےوکیل مرتضیٰ ...پاکستانی حکومت اورعوام کےدل فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں ، وزیراعظم
اکتوبر 7, 20241390غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کوایک سال مکمل ہونےپرردعمل دیتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنےپیغام میں کہاہےکہ پاکستانی حکومت اور اس کے عوام کے دل اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















