Blog
اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا ایران کو کیسے جواب دیا جائے، ...
اکتوبر 5, 20242330امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا ایران کو کیسے جواب دیا جائے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ اگر وہ اسرائیل کی جگہ ہوتے تو ایرانی تیل کی تنصیبات ...ارمیناخان بال بال بچ گئیں
اکتوبر 5, 20241840پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ارمیناخان کی کارکوٹرک نےٹکرماردی ،حادثےمیں اداکارہ محفوظ رہیں۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نےاپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداحوں کےساتھ یہ خبر شیئر کی جس میں اداکارہ نےگاڑی کےحادثےسےمتعلق بتایا۔ ارمیناخان ...سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کااعزازاپنےنام کرلیا
اکتوبر 5, 20243310پاکستانی کوہ پیماہ سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں کوسر کرنے کا اعزاز اپنےنام کرلیا۔ سیاحوں کی جنت ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سربازخان وہ پہلےپاکستانی کوہ پیما ہے جنہوں ...توشہ خانہ ٹوکیس: فردجرم عائد نہ ہوسکی
اکتوبر 5, 20241590توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نےکی۔ بانی پی ...علی امین کےاسلحہ برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 5, 20242080غیرقانونی اسلحہ اورشراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا ...علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی،بیرسٹرسیف
اکتوبر 5, 20241570مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کوئی ریڈلائن کراس نہیں کی، ریڈ لائن جعلی وفاقی حکومت نے کراس کی ہے۔ محسن نقوی ...حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سےزیادہ تکبر ناپسند ہے،گنڈاپور
اکتوبر 5, 20242380وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سے زیادہ تکبرناپسندہے۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ بانی تحریک انصاف عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں، ہدف سے ...وزیراعلیٰ گنڈاپورکاقافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں
اکتوبر 5, 20242170اسلام آبادکےڈی چوک میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاقافلہ رواں دواں ہے،قافلہ اپنےہدف تک پہنچےوالاہے۔ اسلام آبادپولیس کی جانب سےجناح ایونیوپرشدیدشیلنگ کاسلسلہ جاری ہے، وفاقی پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں ...پی ٹی آئی کااحتجاج:تاجربرادری کاعدالت سےرجوع کافیصلہ
اکتوبر 5, 20242420تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظراسلام آبادکی تاجربرادری نےعدالت سےرجوع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ شہراقتدارکےبلیو ایریا ٹریڈر یونین کی جانب سے نمائندہ تاجران راجا حسن اختر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے۔ درخواست ...یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن
اکتوبر 5, 20242410یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری ،یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن ہو گیا ۔ ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















