Blog
پی ٹی آئی کااحتجاج:پنجاب میں بھی فوج طلب
اکتوبر 5, 20241880تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرحکومت نےصوبےمیں امن وامان برقراررکھنےکےلئےپاک فوج کوطلب کرلیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کر دی۔ صوبے کے 6 اضلاع میں پاک ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عمران خان کی بہنیں گرفتار
اکتوبر 5, 20241640بانی تحریک انصاف عمران کی دونوں بہنیں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کوڈی چوک سےگرقتارکرکےتھانہ سیکرٹریٹ میں منتقل کردیاگیا۔ تحریک انصاف نےاحتجاج کااعلان کررکھاتھاجس میں شرکت کےلئےکارکنوں کےعلاوہ بانی پی ٹی آئی عمران ...ایس سی او کانفرنس: اسلام آباد میں فوج تعینات،مختلف علاقوں میں گشت
اکتوبر 5, 20241500شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے شہراقتدارمیں پاک فوج تعینات کردی گئی، فوج نے سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔مختلف ...وزیراعلیٰ خیبرپختونخوابہت سی لائزکراس کررہےہیں،محسن نقوی
اکتوبر 5, 20242130وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوربہت سی لائزکراس کررہےہیں،ان کوسمجھانےکی بہت کوشش کی مجھےنہیں لگتاوہ اپنےعزائم سےہٹنےکوتیارہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کااسلام آباد میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ گزشتہ 48گھنٹےمیں 120افغان شہری پکڑےگئےہیں،ان ...اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی و خوشحالی کی لگن ...
اکتوبر 5, 20242390وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یہ اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی اور خوشحالی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےعالمی یوم اساتذہ کےموقع پیغام جاری ...کراچی:ڈاکٹرذاکرنائیک کاپروگرام،سیکیورٹی کےسخت انتظامات ہونگے،پولیس
اکتوبر 5, 20241820ڈی آئی جی ساؤتھ اسدرضانےکہاہےکہ کراچی کےباغ جناح میں مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کےپروگرام کےدوران سیکیورٹی کےسخت انتظامات کئے جائیں گے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسدرضاکاکہناتھاکہ باغ جناح میں داخل ہونےکےلئے شرکاکوچودھری خلیق الزمان ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
اکتوبر 5, 20242630مہنگائی کی شرح میں ایک بارپھرسے اضافہ ہوگیاادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،حالیہ ہفتےمہنگائی کی شرح میں مزیداضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق حالیہ ہفتےمیں ...عظمیٰ بخاری فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت
اکتوبر 5, 20241940صوبا ئی وزیراطلاعات عظیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےفیک ویڈیوکی درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی تھی جوکہ اب سماعت کےلئے مقررہوگئی ہے۔ درخواست میں ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوشکست
اکتوبر 5, 20241190انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو59 رنزسےشکست ہوگئی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈنےبھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ ...پی ٹی آئی کااحتجاج:اسلام آبادکےبعد لاہورمیں بھی راستےبند
اکتوبر 5, 20241270تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرشہراقتدارکےبعدلاہورمیں بھی کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دئیے گئے۔ تحریک انصاف نےآج دوپہر2بجےمینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاہےجس کےباعث لاہورشہرکےداخلی راستوں پرسیکیورٹی کےسخت انتظامات کئے گئے ہیں ،شہرکی مرکزی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















